وزیر اعظم نریندر مودی 26 اگست کو اپنے ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ۔ وزیر اعظم کی تقریر کے لئے آپ کے خیالات اور مشورے ارسال کرنے کا موقع حاضر ہے۔
آپ ذیل کے کمینٹس سیکشن میں اپنے خیالات و نظریات ارسال کر سکتے ہیں، جن میں سے کچھ کو وزیر اعظم کے خطاب میں شامل کیا جا سکتا ہے۔