وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 10ویں بین الاقوامی یوگاڈے کے موقع پر ان افراد، کمیونٹی اور تنظیموں کی اجتماعی کوششوں کی ستائش کی ہے، جو اکٹھے ہوئے اور دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر یوگا کی مشق کی۔ وزیر اعظم نے یوگا کو مقبول بنانے کے لیے کام کرنے والے تمام لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"دنیا بھر میں 10 واں بین الاقوامی یوگا ڈے بڑے پیمانے پر منعقد کیا گیا ہے، مختلف ثقافتوں اور پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد،  برادریوں اور تنظیموں کی اجتماعی کوششوں کا شکریہ : وہ اکٹھے ہوئے اور یوگا کی مشق کی۔ یہ واضح ہے کہ یوگا ایک متحد قوت بن گیا ہے، جومختلف  ثقافتوں اور پس منظر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو متحد کرتا ہے۔ نوجوانوں کو یوگا سیشن میں اتنے جوش اور لگن کے ساتھ حصہ لیتے ہوئے دیکھنا باعث مسرت ہے۔

میں یوگا کو مقبول بنانے کے لیے کام کرنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ کوششیں اتحاد اور ہم آہنگی کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ میں یوگا انسٹرکٹر کی تعداد میں اضافہ دیکھ کر بھی خوش ہوں جن کی مہارت اور جذبہ دوسروں کو یوگا کرنے کی ترغیب دے رہا ہے۔

توقع ہے کہ یوگا آنے والے وقت میں دنیا کو ایک ساتھ لاتا رہےگا۔"

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s organic food products export reaches $448 Mn, set to surpass last year’s figures

Media Coverage

India’s organic food products export reaches $448 Mn, set to surpass last year’s figures
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister lauds the passing of amendments proposed to Oilfields (Regulation and Development) Act 1948
December 03, 2024

The Prime Minister Shri Narendra Modi lauded the passing of amendments proposed to Oilfields (Regulation and Development) Act 1948 in Rajya Sabha today. He remarked that it was an important legislation which will boost energy security and also contribute to a prosperous India.

Responding to a post on X by Union Minister Shri Hardeep Singh Puri, Shri Modi wrote:

“This is an important legislation which will boost energy security and also contribute to a prosperous India.”