نئی دہلی50؍اگست-2021 :وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آج اور پورے کھیل میں ہماری خواتین ہاکی ٹیم نے  عزم مصمم کے ساتھ کھیلا اور ٹوکیو اولمپک 2020 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ انہیں ٹیم پر فخر ہے اور انہوں نے آنے والے کھیلوں اور مستقبل میں کھیلوں کی تیاری میں کوششوں کے لئے ٹیم کو نیک خواہشات پیش کیں۔

ایک ٹویٹ  میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم   Tokyo2020#سے جڑی جس ایک اہم چیز کو ہمیشہ  یاد رکھیں گے، وہ ہماری ہاکی ٹیم کا شاندار مظاہرہ ہے۔

آج اور پورے کھیل میں ہماری خواتین ہاکی ٹیم نے عزم مصمم کے ساتھ کھیلا اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ٹیم پر انہیں فخر ہے۔ آنے والے کھیلوں اور مستقبل میں کی جانے والی کوششوں کے لئے نیک خواہشات ۔

  • Laxman singh Rana September 18, 2022

    namo namo 🇮🇳🙏🚩
  • Laxman singh Rana September 18, 2022

    namo namo 🇮🇳🙏🌷
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s fruit exports expand into western markets with GI tags driving growth

Media Coverage

India’s fruit exports expand into western markets with GI tags driving growth
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 22 فروری 2025
February 22, 2025

Citizens Appreciate PM Modi's Efforts to Support Global South Development