وزیر اعظم کے دفتر نے آثار قدیمہ کے ماہر یدوبیر سنگھ راوت کا ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے ڈھولا ویرا کے آثار قدیمہ کی اہمیت کے بارے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے نظریے کی بات کی ہے ۔ وزیر اعظم نے اس وقت ڈھولا ویرا کا دورہ کیا تھا جب وہ گجرات کے وزیر اعلی تھے۔ قابل ذکر ہے کہ ڈھولا ویرا کو ابھی حال ہی میں یونیسکو کے عالمی ورثہ کا درجہ دیا گیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا:
"جب وزیر اعلی نریندر مودی ڈھولا ویرا آئے.....
ایک ماہر آثار قدیمہ نے اپنا تجربہ شیئر کیا ہے اور لکھا ہے کہ اس وقت ڈھولا ویرا کے ارد گرد جو بنیادی ڈھانچہ بنایا گیا تھا ، وہ کتنا ماحول دوست اور سیاحت کو فروغ دینے والا ہے۔
When CM @narendramodi came to Dholavira…
— PMO India (@PMOIndia) August 20, 2021
An archaeologist shares his experience and writes about how tourism friendly and environment friendly infrastructure was created around Dholavira. https://t.co/q5wP28piDr