مغربی بنگال کے گورنر ڈاکٹر سی وی آنند بوس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’مغربی بنگال کے گورنر ڈاکٹر سی وی آنند بوس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘
Governor of West Bengal, Dr. C. V. Ananda Bose, met PM @narendramodi. pic.twitter.com/vvdABsrlyv
— PMO India (@PMOIndia) March 1, 2024