مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ محترمہ ممتابنرجی نے ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد کے ساتھ آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:
‘‘مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
CM of West Bengal @MamataOfficial Ji, along with a delegation of MPs called on PM @narendramodi. pic.twitter.com/SQXB9srIWi
— PMO India (@PMOIndia) December 20, 2023