وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آج، سرمایہ کاری کی ایک منزل کے طور پر بھارت کے بارے میں صنعت کاروں کے درمیان پائی جانے والی پرامیدی کا اعتراف کیا۔

مصنف اور صنعت کار بالاجی ایس نے ایکس پر بھارت کے بارے میں ایک قدیم تہذیب کے طور پر بات کرتے ہوئے پوسٹ کیا جو بیک وقت ایک اسٹارٹ اپ ملک  بھی ہے ، انہوں نے بھارت کی صلاحیت کے بارے میں بھی بات کی۔

ان کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مجھے آپ کی پر امیدی پسند ہے اور میں کہوں گاکہ جب جدت طرازی کے معاملے میں بھارت کے لوگ رجحان ساز اور اختراع کار ہیں۔

اپنے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے ہم دنیا کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ بھارت مایوس نہیں کرے گا۔‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025

Media Coverage

India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24دسمبر 2024
December 24, 2024

Citizens appreciate PM Modi’s Vision of Transforming India