وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عالمی یوم سکل سیل پر اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت اس بیماری پر قابو پانے کے لیے پرعزم ہے۔
نیشنل سکل سیل انیمیا کے خاتمے کے مشن کا ذکر کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ وہ اس جینیاتی خون کی خرابی کے بارے میں بیداری پیدا کرنے جیسے دیگر پہلوؤں پر بھی کام کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ عالمی یوم سکل سیل پر، ہم اس بیماری پر قابو پانے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ پچھلے سال، ہم نے نیشنل سکل سیل انیمیا کے خاتمے کے مشن کا آغاز کیا اور بیداری پیدا کرنے، عالمگیر جانچ ، بروقت پتہ لگانے، اور مناسب دیکھ بھال جیسے پہلوؤں پر کام کر رہے ہیں۔ ہم اس شعبے میں ٹکنالو جی کی طاقت کا بھی استعمال کررہے ہیں۔ ‘‘
On World Sickle Cell Day, we reiterate our commitment to overcome this disease. Last year, we launched the National Sickle Cell Anaemia Elimination Mission and have been working on aspects like creating awareness, universal screening, early detection and proper care. We are also… https://t.co/bzYKbHSv9X
— Narendra Modi (@narendramodi) June 19, 2024