وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ حکومت کو ہندوستان کے ان داتاؤں پر فخر ہے اور وہ ان کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ایکس پر MyGovIndia کی طرف سے کی گئی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا:
’’ہمیں اپنے کسانوں پر فخر ہے اور ان کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے ہمارےعزم کا اظہار نیچےبیان کی گئیں کوششوں سے ہوتا ہے۔ PMKisan#‘‘
India = Farming Superpower! 🌾
— MyGovIndia (@mygovindia) February 24, 2025
From bumper harvests to massive support for farmers, we lead the world in agriculture.
Discover how India is growing bigger and better! ⬇️ #PMKisan#FarmersFirst#EmpoweringFarmers pic.twitter.com/H2Kox3iNMC