آج رات 8 بجے، وزیر اعظم نریندر مودی کووِڈ۔19 سے متعلق مسائل پر قوم سے خطاب فرمائیں گے
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم کے دفتر نے بتایا، وزیر اعظم @نریندر مودی 12 مئی 2020 کو رات 8 بجے قوم سے خطاب فرمائیں گے۔‘‘
Shri @narendramodi will be addressing the nation at 8 PM this evening.
— PMO India (@PMOIndia) May 12, 2020