وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مقامی مصنوعات کو فروغ دینے کے لیے ایک متاثر کن ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووکل فار لوکل تحریک کو ملک بھر میں زبردست رفتار مل رہی ہے۔ جناب مودی نے شہریوں سے یہ اپیل بھی کی کہ وہ نمو ایپ پر دیسی مصنوعات کے ساتھ سیلفی شیئر کریں اور یو پی آئی کے ذریعہ ادائیگی کریں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ووکل فار لوکل تحریک ملک بھر میں زبردست رفتار پکڑ رہی ہے۔‘‘
The #VocalForLocal movement is getting great momentum across the country. pic.twitter.com/9lcoGbAvoi
— Narendra Modi (@narendramodi) November 6, 2023