وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران نے ورچوئل وسیلے سے آج دبئی میں جبل علی فری ٹریڈژون میں بھارت مارٹ کا سنگ بنیاد رکھا،جس کی تعمیر  ڈی پی ورلڈ کے ذریعے کیا جائے گا۔

 

دونوں رہنماؤں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ بھارت مارٹ جبل علی بندرگاہ کے اسٹریٹیجک مقام اور لاجسٹکس کی طاقت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہندوستان-یو اے ای دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت مارٹ میں خلیج، مغربی ایشیا، افریقہ اور یوریشیا میں بین الاقوامی خریداروں تک پہنچنے کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم مہیا کرکے ہندوستان کے بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانی درجے کے شعبوں کی برآمدات کو فروغ دینے میں اہم رول ادا کرنے کی صلاحیت ہے۔

 

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 نومبر 2024
November 21, 2024

PM Modi's International Accolades: A Reflection of India's Growing Influence on the World Stage