1. ازبکستان کے شہر سمرقندمیں 16 ستمبر 2022 کو  شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 22ویں اجلاس میں وارانسی شہر کو 2022-2023 کی مدت کے لیے پہلی مرتبہ سیاحتی اور ثقافتی دارالحکومت کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےاس  چوٹی کانفرنس میں شرکت کی تھی۔

2. وارانسی کو ایس سی او کی پہلی سیاحتی اور ثقافتی دارالحکومت کے طور پر نامزد کرنے سے ہندوستان اور ایس سی او رکن ممالک کے درمیان سیاحت، ثقافتی اور انسانی ہمدردی کے تبادلے کو فروغ ملے گا۔ یہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک بالخصوص وسطی ایشیائی جمہوریہ کے ساتھ ہندوستان کے قدیم تہذیبی روابط کو بھی اجاگر کرتا ہے۔

3. اس بڑے ثقافتی آؤٹ ریچ پروگرام کے فریم ورک کے تحت، وارانسی میں 2022-23کے دوران متعدد تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، جس کے لیے ایس سی او رکن ممالک سے مہمانوں کو شرکت کے لیے مدعو کیا جائے گا۔ توقع ہے کہ ان تقریبات سے ماہرینِ ہند، دانشوران ، مصنفین، موسیقار اور فنکار، فوٹو جرنلسٹ، ٹریول بلاگرز اور دیگر مدعو مہمانوں کو اپنی طرف متوجہ کیا جائے گا۔

4. ایس سی او سیاحت  اورثقافتی دار الحکومت  کے طور پر کی نامزدگی کے ضوابط کو 2021 میں دوشنبہ ایس سی او چوٹی کانفرنس میں منظور کیا گیا تھا جس کا مقصد ثقافت اور سیاحت کے شعبے میں ایس سی او کے رکن ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینا تھا۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Bad loans decline: Banks’ gross NPA ratio declines to 13-year low of 2.5% at September end, says RBI report

Media Coverage

Bad loans decline: Banks’ gross NPA ratio declines to 13-year low of 2.5% at September end, says RBI report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi pays tributes to the Former Prime Minister Dr. Manmohan Singh
December 27, 2024

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has paid tributes to the former Prime Minister, Dr. Manmohan Singh Ji at his residence, today. "India will forever remember his contribution to our nation", Prime Minister Shri Modi remarked.

The Prime Minister posted on X:

"Paid tributes to Dr. Manmohan Singh Ji at his residence. India will forever remember his contribution to our nation."