Quoteہماری ترجیح جموں و کشمیر میں بنیادی جمہوریت کو مستحکم بنانا ہے: وزیر اعظم
Quoteحد بندی تیز رفتار سے ہونی چاہیے تاکہ جموں و کشمیر کو ایک منتخب حکومت مل سکے: وزیر اعظم

وزیر اعظم، نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ آج کی ملاقات کو ایک ترقی یافتہ اور ترقی پسند جموں و کشمیر کی طرف جاری کوششوں میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے، جس میں ہمہ جہت ترقی کو مزید آگے بڑھایا گیا ہے۔

اجلاس کے بعد کیے جانے والے سلسلے وار ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا،

” جموں وکشمیر کے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ آج کی ملاقات ایک ترقی یافتہ اور ترقی پسند جموں و کشمیر کی طرف جاری کوششوں میں ایک اہم قدم ہے جہاں ہمہ جہت ترقی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

|

ہماری ترجیح جموں و کشمیر میں بنیادی جمہوریت کو مستحکم بنانا ہے۔

حد بندی تیز رفتار سے کی جانی چاہیے تاکہ انتخابات ہو سکیں اور جموں و کشمیر کو ایک منتخب حکومت ملے جو جموں و کشمیر کی ترقی کے راستے کو مضبوطی فراہم کرے۔

|

ہماری جمہوریت کی سب سے بڑی طاقت ایک میز پر بیٹھ کر خیالات کا تبادلہ کرنے کی صلاحیت ہے۔ میں نے جموں و کشمیر کے رہنماؤں سے کہا کہ یہ عوام، خاص طور پر نوجوان ہیں جنھیں جموں و کشمیر کو سیاسی قیادت فراہم کرنا ہوگی، اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کی تمنائیں پوری ہوں۔“

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
India’s ‘Thumbs Up’ for the Jan Man Survey on 11 Years of Modi Government

Media Coverage

India’s ‘Thumbs Up’ for the Jan Man Survey on 11 Years of Modi Government
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 جون 2025
June 14, 2025

Building a Stronger India: PM Modi’s Reforms Power Infrastructure, Jobs, and Rural Prosperity