وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آج کا آتم نربھر بھارت پیکیج سماج کے سبھی طبقات کی مدد کرنے کی حکومت کی کوششوں کا ایک تسلسل ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’’آج کا آتم نربھر بھارت پیکیج سماج کے سبھی طبقات کی مدد کرنے کی ہماری کوششوں کو آگے بڑھاتا ہے۔ ان اقدامات سے روزگار کے مواقع پیدا کرنے، دباؤ کے شکار شعبوں کو راحت دینے، لیکویڈیٹی کو یقینی بنانے،  مینوفیکچرنگ کو تقویت دینے، ریئل اسٹیٹ کے شعبے کو آمادۂ عمل کرنے اور کسانوں کو سہارا دینے کے عمل میں مدد ملے گی۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Indian startups raise $1.65 bn in February, median valuation at $83.2 mn

Media Coverage

Indian startups raise $1.65 bn in February, median valuation at $83.2 mn
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،4 مارچ 2025
March 04, 2025

Appreciation for PM Modi’s Leadership: Driving Self-Reliance and Resilience