وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنگاپور کے وزیر اعظم عزت مآب لی ہیسنگ لُونگ ج کے ایک ٹویٹ کا جواب دیا ہے، جہاں سنگاپور کے وزیر اعظم نے بتایا کہ انہوں نے اے ایم کے، کیبن بارواور وائی سی کے،کے رہائشیوں کے ساتھ پونگل کا تہوار منایا۔
ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہےکہ ترقی پذیر تمل ثقافت عالمی سطح پر مقبول ہے’’۔
This is gladdening to see. The vibrant Tamil culture is popular globally. https://t.co/81WsjM5KFS
— Narendra Modi (@narendramodi) February 13, 2023