نئی دہلی:4؍ جولائی،2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کل 5 جولائی 2021 کو سہ پہر 3 بجے کووِن عالمی اجلاس سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا ہے، ’’ جناب نریندر مودی کل 5 جولائی کو سہ پہر 3 بجے کووِن گلوبل کنکلیو سے خطاب کریں گے‘‘۔
Shri @narendramodi will address the #CoWINGlobalConclave tomorrow, 5th July at 3 PM. https://t.co/Y7qZj7njVl
— PMO India (@PMOIndia) July 4, 2021