وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی یوم سائنس کے موقع پر سائنسدانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

            وزیر اعظم نے اپنے پیغام مبارک باد میں کہا ہے کہ ”قومی یوم سائنس اپنے سائنس دانوں کی صلاحیت اور ان کی جانفشانی کو سیلوٹ کرنے کا ایک موقع ہے۔ ان کی اختراعاتی لگن اور پیش گامی تحقیق  بھارت اور دنیا کے لئے مدد گار ثابت ہوئی ہیں۔بھارتی سائنس کو ترقی کی منزلوں کی جانب اپنا سفر جاری رکھنا چاہئیے اور ہمارے نوجوان ذہنوں کو تیار کرنا چاہئیے حتی کہ عظیم تر سائنسی تجسس کی جانب اپنا سفر جاری رکھنا چاہئیے۔

            وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت، اپنی جانب سے بھارت میں تحقیق اور اختراعات کے لئے بہتر اور ساز گار ماحول تیار کرنے کے لئے ان گنت کوششیں کر رہی ہے۔ اس سال کے اوائل میں انڈین سائنس کانگریس کے دوران میں نے سائنس سے متعلق پہلوؤں کا تذکرہ کیا تھا۔ میں اسے پھر سے دوہراتا ہوں۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'

Media Coverage

'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 فروری 2025
February 16, 2025

Appreciation for PM Modi’s Steps for Transformative Governance and Administrative Simplification