نئیدہلییکم جنوری 2019۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قوم کو سال نو کی مبارکباد پیش کی ہے ۔اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ آپ سب کے لئے پرمسرت 2019 کی تمنا کرتا ہوں ۔ خدا کرے ہر کس وناکس خوش اور صحت مندر ہے۔ میں دعا کرتاہوں کہ آپ سب کی تمنائیں 2019 میں پوری ہوں۔
Wishing everyone a joyous 2019!
— Narendra Modi (@narendramodi) January 1, 2019
May everyone be happy and healthy. I pray that all your wishes are fulfilled in 2019.