وزیراعظم جناب نریندرمودی نے عزت ماب ابراہیم رئیسی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے ۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا،‘‘ عزت ماب ابراہیم رئیسی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد ۔میں بھارت اور ایران کے درمیان پہلے سے خوشگوار روابط کو مزید مستحکم کرنے کےلیے انکے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں ’’۔
Congratulations to His Excellency Ebrahim Raisi on his election as President of the Islamic Republic of Iran. I look forward to working with him to further strengthen the warm ties between India and Iran.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 20, 2021