نئی دہلی،  4 جولائی 2021،   وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب پشکر سنگھ دھامی  کو اتراکھنڈ کے وزیراعلی کے طور پر حلف لینے پر   مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے آج حلف لینے والے تمام دیگر ارکان  کو بھی مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا  ’’ جناب @pushkardhamiاور آج حلف لینے والے دیگر تمام ارکان کو مبارکباد۔ ان کی ٹیم کے لئے نیک خواہشات، جو کہ  اتراکھنڈ کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کرے گی‘‘۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India Doubles GDP In 10 Years, Outpacing Major Economies: IMF Data

Media Coverage

India Doubles GDP In 10 Years, Outpacing Major Economies: IMF Data
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر23مارچ 2025
March 23, 2025

Appreciation for PM Modi’s Effort in Driving Progressive Reforms towards Viksit Bharat