نئی دہلی، 4 جولائی 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب پشکر سنگھ دھامی کو اتراکھنڈ کے وزیراعلی کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے آج حلف لینے والے تمام دیگر ارکان کو بھی مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’ جناب @pushkardhamiاور آج حلف لینے والے دیگر تمام ارکان کو مبارکباد۔ ان کی ٹیم کے لئے نیک خواہشات، جو کہ اتراکھنڈ کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کرے گی‘‘۔
Congratulations to Shri @pushkardhami and all others who took oath today. Best wishes to this team as they work towards the progress and prosperity of Uttarakhand.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 4, 2021