وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آتم نربھرتا حاصل کرنے کے لیے فولاد بہت ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ایل آئی اسکیم نے واضح طور پر اس شعبے کوتوانائی اور تقویت بخشی ہے اور یہ ہمارے نوجوانوں اور کاروباری افراد کے لیے مواقع پیدا کرے گی۔

اسٹیل کے مرکزی وزیر جناب جیوترادتیہ سندھیا کی طرف سے پی ایل آئی اسکیم برائے اسپیشلٹی اسٹیل کے تحت 27 کمپنیوں کے ساتھ 57 مفاہمت ناموں پر دستخط کرنے کے لیے وزارت اسٹیل کی جانب سے منعقدہ  مفاہمت ناموں پر دستخط کی تقریب کے بارے میں ایک ٹویٹ مشترک کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’آتم نربھرتا حاصل کرنے کے لیے فولاد ضروری ہے۔ پی ایل آئی اسکیم نے واضح طور پر اس شعبے کو تقویت بخشی ہے اور یہ ہمارے نوجوانوں اور کاروباری افراد کے لیے مواقع پیدا کرے گی‘‘۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi