وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ مغربی بنگال کے عوام پربھو شری رام کا ازحد احترام کرتے ہیں۔
انہوں نے پائل کار کے ذریعہ گایا گیا بھگوان شری رام کا مشہور بھجن ’مون جپو نام‘ بھی ساجھا کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’مغربی بنگال کے عوام پربھو شری رام کا ازحد احترام کرتے ہیں۔ یہاں مشہور ’نزرول گیتی مونو جوپو نام ‘ ملاحظہ کیجئے۔ # شری رام بھجن‘‘
The people of West Bengal have immense reverence towards Prabhu Shri Ram.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 20, 2024
Here is the iconic Nazrul Geeti Mono Jopo Naam. #ShriRamBhajan https://t.co/eW14VohNbH