وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اروناچل پردیش کے مشرقی کامینگ کے سیپا میں #ہر گھر ترنگا یاترا پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اروناچل پردیش کے متحرک ثقافتی ورثے میں حب الوطنی واضح طور پر جھلکتی ہے۔
اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب پیما کھانڈو کی ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے جناب مودی نے تحریر کیا:
’’اروناچل پردیش ایک ایسی سرزمین ہے جہاں ہر شہری کے دل میں حب الوطنی کی جڑیں بہت گہری ہیں۔ یہ ریاست کے متحرک ثقافتی ورثے میں واضح طور پر جھلکتی ہے۔ #ہر گھر ترنگا کے تئیں ایسا جوش دیکھ کر خوشی ہوئی۔‘‘
Arunachal Pradesh is a land where patriotism is deeply rooted in the heart of every citizen. This clearly reflects in the state's vibrant cultural heritage. Glad to see such enthusiasm towards #HarGharTiranga. https://t.co/seqVK2Cf9H
— Narendra Modi (@narendramodi) August 13, 2024