نئی دہلی،26؍ اگست  :  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈرونس کے نئے قواعد  ہندوستان میں اس سیکٹر کے لئے  ایک سنگ میل لمحہ کا تعارف کرائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا  کہ ڈرونس کے نئے قواعد  اسٹارٹ اپس کو زبردست مدد  فراہم کریں گے اور  اس سیکٹر میں  کام کرنے والے  ہمارے نوجوانوں کے  لئے مدد  گار ثابت ہوں گے۔

سلسلے وار ٹوئیٹس  میں وزیراعظم نے کہا  :

‘‘ڈرونس کے نئے قواعد  ہندوستان میں اس سیکٹر کے لئے  ایک سنگ میل لمحہ کا تعارف کرائیں گے۔ یہ ضابطے  اعتماد اور  خود سند ، منظوریوں، تعمیل کی ضرورتوں کی بنیاد پر مبنی ہیں اور داخلے کی رکاوٹیں  خاطر خواہ طور پر کم کردی گئی ہیں۔

ڈرونس کے نئے قواعد اسٹارٹ اپس اور اس سیکٹر  میں  کام کرنے والے ہمارے نوجوانوں کی زبردست مدد کرے گا۔ یہ  اختراع اور کاروبار کے لئے نئے امکانات  پیدا کرے گا۔ یہ  ہندوستان کو  ڈرون کا ایک  مرکز  بنانے کے لئے  اختراع، ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ میں ہندوستان کی طاقت کو بڑھانے میں مدد دے گا۔

 

 

Click here to read details

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi