وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ دوسری سہ ماہی کے لیے جی ڈی پی کی ترقی کے اعداد و شمار عالمی سطح پر ایسے آزمائشی وقت کے دوران ہندوستانی معیشت کی لچک اور مضوطی کو ظاہر کرتے ہیں۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
”دوسری سہ ماہی کے جی ڈی پی کی ترقی کے اعداد و شمار عالمی سطح پر ایسے آزمائشی وقت کے دوران ہندوستانی معیشت کی لچک اور مضبوطی کو ظاہر کرتے ہیں۔ ہم مزید مواقع پیدا کرنے، غربت کے تیزی سے خاتمے اور ’ ہمارے لوگوں کے لیے زندگی کی آسانی‘ کو بہتر بنانے کے لیے تیز رفتار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔“
The GDP growth numbers for Q2 display the resilience and strength of the Indian economy in the midst of such testing times globally. We are committed to ensuring fast paced growth to create more opportunities, rapid eradication of poverty and improving ‘Ease Of Living’ for our…
— Narendra Modi (@narendramodi) November 30, 2023