وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات پر زور دیا کہ ڈیجیٹل عوامی انفراسٹرکچر، اے آئی اور حکمرانی کے لیے ڈیٹا جامع ترقی کے حصول اور عالمی سطح پر زندگیوں کو بدلنے کی کلید ہے۔
عالمی تجارتی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل، ڈاکٹر نگوزی اوکونجو-ایویالا کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے کہا:
"آپ کے تعاون اور قیمتی بصیرت کے لئے آپ کا شکریہ۔ ڈیجیٹل عوامی انفراسٹرکچر، اے آئی اور حکمرانی کے لیے ڈیٹا پر زور جامع ترقی کے حصول اور عالمی سطح پر زندگیوں کو تبدیل کرنے کی کلید ہے۔ @NOIweala"
Thank you for your support and valuable insights. The emphasis on Digital Public Infrastructure, AI and data for governance is key to achieving inclusive growth and transforming lives globally. @NOIweala https://t.co/gdfID6oZza
— Narendra Modi (@narendramodi) November 19, 2024