رکن پارلیمنٹ جناب سنجے سیٹھ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں جھارکھنڈ کے رانچی میں 9400 کروڑ روپے کی لاگت سے 21 قومی شاہرا ہ کے پروجیکٹ کو منظوری دینے کے لیے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر جناب نتن گڈکری کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
رکن پارلیمنٹ جناب سنجے سیٹھ کے ذریعے مذکورہ پروجیکٹ کے بارے میں کیے گئے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:
’’ریاستوں کی ترقی میں ہی ملک کی ترقی مضمر ہے۔ ان قومی پروجیکٹوں سے جھارکھنڈ سمیت پورے ملک کی ترقی کو نئی رفتار ملے گی۔‘‘
राज्यों के विकास में ही देश का विकास निहित है। इन राष्ट्रीय परियोजनाओं से झारखंड सहित पूरे देश की प्रगति को नई गति मिलेगी। https://t.co/mCpQ5B5wxy
— Narendra Modi (@narendramodi) March 25, 2023