وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہوائی اڈوں کی تعداد میں اضافے کی تعریف کی ہے کیونکہ اندرون ملک ہوائی جہاز سے سفر کرنے وا لوں کی تعداد 4.45 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، جو کہ کووڈ کے بعد حاصل ہونے والی ایک نئی بلند ترین سطح ہے۔
شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر جناب جیوترادتیہ سندھیا کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’مزید ہوائی اڈے اور بہتر رابطے… ہوا بازی کا شعبہ لوگوں کو قریب لا رہا ہے اور قومی ترقی کو فروغ دے رہا ہے۔‘‘
More airports and better connectivity…the aviation sector is bringing people closer and boosting national progress. https://t.co/9fZ29ni2lo
— Narendra Modi (@narendramodi) February 22, 2023