وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ کرناٹک  کے شہر شیوموگا میں ہوائی اڈّے سے تجارت اورکنکٹی وٹی یعنی رابطوں میں اضافہ ہوگا اورسیاحت کو فروغ  حاصل ہوگا۔ جناب مودی نے شیوموگا حلقے سے رکن پارلیمنٹ جناب بی وائی رگھویندر کے سلسلہ وار  ٹوئیٹس کے جواب میں یہ بات کہی۔ اپنے سلسلے وار ٹوئیٹس میں جناب رگھو یندر نے مطلع کیاہے کہ شیوموگا کے مقام پر ایک ہوائی اڈّے کا خواب ، حقیقت کی شکل اختیارکررہاہے ۔ شیوموگا ہوائی اڈہ کو ، محض ایک ہوائی اڈہ کے طورپرنہیں بلکہ اسے ملناڈ خطے کے کایاپلٹ کی جانب سفرکے ایک  دروازے کے طورپرقائم کیاجائے گا۔

وزیراعظم  نے کرناٹک  میں جلد تعمیرہونے والے شیوموگاہوائی اڈّے کے بارے میں  ٹوئیٹ کیا:

‘‘شیوموگا میں ہوائی اڈّے سے تجارت اور کنکٹی وٹی  میں اضافہ ہوگا اور سیاحت کوفروغ حاصل ہوگا۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India's Economic Growth Activity at 8-Month High in October, Festive Season Key Indicator

Media Coverage

India's Economic Growth Activity at 8-Month High in October, Festive Season Key Indicator
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 نومبر 2024
November 22, 2024

PM Modi's Visionary Leadership: A Guiding Light for the Global South