Lays foundation stone and launches several sanitation and cleanliness projects worth about Rs 10,000 crore
“As we mark Ten Years of Swachh Bharat, I salute the unwavering spirit of 140 crore Indians for making cleanliness a 'Jan Andolan'”
“Clean India is the world's biggest and most successful mass movement in this century”
“Impact that the Swachh Bharat Mission has had on the lives of common people of the country is priceless”
“Number of infectious diseases among women has reduced significantly due to Swachh Bharat Mission”
“Huge psychological change in the country due to the growing prestige of cleanliness”
“Now cleanliness is becoming a new path to prosperity”
“Swachh Bharat Mission has given new impetus to the circular economy”
“Mission of cleanliness is not a one day ritual but a lifelong ritual”
“Hatred towards filth can make us more forceful and stronger towards cleanliness”
“Let us take an oath that wherever we live, be it our home, our neighbourhood or our workplace, we will maintain cleanliness”

مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، جناب منوہر لال جی، سی آر۔ پاٹل جی،توکھن ساہو جی، راج بھوشن جی، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات!

آج قابل احترام باپو اور لال بہادر شاستری جی کا یوم پیدائش ہے۔ میں بھارت  ماتا کے بیٹوں کو  بڑے احترام سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ آج کا دن ہمیں ہندوستان کے اس خواب کو پورا کرنے کی ترغیب دیتا ہے جس کا خواب گاندھی جی اور ملک کی دیگر عظیم شخصیات نے دیکھا تھا۔

ساتھیو

آج، 2 اکتوبر کو، میں فرض کے احساس سے بھرا ہوا ہوں اور اتنا ہی جذباتی بھی  ہوں۔ آج ہم سوچھ بھارت مشن اور اس کے سفر کے 10 سال کے سنگ میل پر پہنچ چکے ہیں۔ سوچھ بھارت مشن کا یہ سفر کروڑوں ہندوستانیوں کےعزم کی علامت ہے۔ پچھلے 10برسوں میں لاکھوں ہندوستانیوں نے اس مشن کو اپنایا ہے، اسے اپنا مشن بنایا ہے، اسے اپنی زندگی کا حصہ بنایا ہے۔ آج اپنے 10 سال کے سفر کے اس مرحلے پر، میں ملک کے  ہرباشندے، ہمارے صفائی متر ، ہمارے مذہبی رہنما، ہمارے کھلاڑی، ہماری مشہور شخصیات، این جی اوز، میڈیا کے ساتھی… ان سب کی تعریف اور  ستائش  کرتا ہوں۔ آپ سب نے مل کر سوچھ بھارت مشن کو اتنی بڑی عوامی تحریک بنا دیا۔ میں صدر جمہوریہ، نائب صدر، سابق صدر، سابق نائب صدر، انہوں نے بھی اس صفائی مہم  میں اپنا  اہم کردار ادا کیا اور ملک کو اس عظیم تحریک کی ترغیب دی۔ آج میں صدر اور نائب صدر کو بھی تہہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج ملک بھر میں صفائی سے متعلق پروگرام ہو رہے ہیں۔ لوگ اپنے گاؤں، شہر، محلے چاہے وہ چال ہوں، فلیٹ ہوں یا سوسائٹی بڑے جوش و خروش  کے ساتھ  صفائی مہم کے تحت اُسے صاف کر رہے ہیں۔ کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، وزراء اور دیگر عوامی نمائندے بھی اس پروگرام کا حصہ بنے اور اس پروگرام کی قیادت کی۔ پچھلے پندرہ دن میں، میں اس پندرہ دن کی بات کر رہا ہوں، ملک بھر میں کروڑوں لوگوں نے سوچھتا ہی سیوا پروگراموں میں حصہ لیا ہے۔ مجھے بتایا گیا کہ سیوا پکھواڑا کے 15 دنوں میں ملک بھر میں 27 لاکھ سے زیادہ پروگرام منعقد کیے گئے، جن میں 28 کروڑ سے زیادہ لوگوں نے حصہ لیا ۔ مسلسل کوششوں سے ہی ہم اپنے ہندوستان کو صاف ستھرا بنا سکتے ہیں۔ میں ہر ایک، ہر ہندوستانی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

 

ساتھیو

آج کے اس اہم منزل تک … صفائی سے متعلق تقریباً 10 ہزار کروڑ روپے کے منصوبے بھی شروع کیے گئے ہیں۔ مشن امرت کے تحت ملک کے کئی شہروں میں پانی اور سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس بنائے جائیں گے۔ چاہے وہ نمامی گنگے سے متعلق کام ہو یا فضلہ سے بائیو گیس بنانے والے گوبردھن پلانٹ ۔یہ کام سوچھ بھارت مشن کو ایک نئی بلندی پر لے جائے گا، اور جتنا زیادہ سوچھ بھارت مشن کامیاب ہوگا، ہمارا ملک اتنا ہی روشن ہوگا۔

ساتھیو

آج سے ایک ہزار سال بعد بھی جب 21ویں صدی کے ہندوستان کا مطالعہ کیا جائے گا تو سوچھ بھارت مہم  کو ضرور یاد کیا جائے گا۔ سوچھ بھارت اس صدی میں دنیا کی سب سے بڑی اورسب سے  کامیاب عوامی  شرکت، اور قیادت والی ایک عظیم عوامی تحریک ہے۔ اس مشن نے مجھے عوامی  اور خدا جیسی نظر آنے والی عوامی  توانائی بھی دکھائی ہے۔ میرے لیے صفائی عوامی طاقت کے حصول کا تہوار بن گیا ہے۔ آج مجھے بہت یاد آرہا ہے.جب یہ مہم شروع ہوئی...کیسے لاکھوں لاکھوں لوگ صفائی کے لیے نکلتے تھے۔ شادی بیاہ سے لے کر عوامی تقریبات تک ہر مقام پر صفائی کا پیغام پھیلایا گیا... کہیں بوڑھی ماں اپنی بکریوں کو بیچ کر بیت الخلا بنانے کی مہم میں شامل ہوئی... کسی نے اپنا منگل سوتر بیچا... تو کسی نے بیت الخلا بنانے کے لئے  اپنی زمین وقف کردی. کہیں کسی ریٹائرڈ ٹیچر نے اپنی پنشن عطیہ کی تو کہیں کسی سپاہی نے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والی رقم صفائی کے لیے وقف کر دی۔ اگر یہ چندہ کسی مندر یا کسی اور تقریب میں دیا جاتا تو شاید اخبارات کی سرخی بن جاتی اور ہفتہ بھر اس کا چرچا رہتا۔ لیکن ملک کو معلوم ہونا چاہیے کہ جن لوگوں کے چہرے کبھی ٹی وی پر نہیں آئے، جن کے نام کبھی اخبار کی سرخیوں میں  نہیں آئے، انہوں نے کچھ نہ کچھ عطیہ کیا، چاہے وقت ہو یا جائیداد، جس  سے اس تحریک کو ایک نئی طاقت اور توانائی ملی ہے۔ اور یہ میرے ملک کے کردار کا تعارف کراتی ہے۔

جب میں نے سنگل یوز پلاسٹک کو ترک کرنے کی بات کی تو کروڑوں لوگوں نے جوٹ کے تھیلے اور کپڑے کے تھیلے نکال کر خریداری کے لیے بازار جانے کی روایت شروع کی۔ اب میں ان لوگوں کا بھی شکر گزار ہوں، ورنہ اگر میں پلاسٹک اور سنگل یوز پلاسٹک کو روکنے کی بات کرتا تو ممکن تھا کہ پلاسٹک انڈسٹری کے لوگ احتجاج کرتے، بھوک ہڑتال کرتے... لیکن وہ نہیں بیٹھے، انہوں نے تعاون کیا اور  اُنہیں مالی نقصان بھی اٹھانا پڑا اور میں ان سیاسی جماعتوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے یہ سوچا ہو گا کہ مودی نے سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی لگا دی ہے، ہزاروں لوگوں کا روزگار ختم کر دیا ہے، نہیں معلوم کہ وہ  کیا کیا کردیتے ہیں ۔ میں ان کا بھی شکر گزار ہوں کہ ان کی  اس معاملے پر توجہ نہیں گئی ، شاید اس کے بعد  ان کا دھیان اس جانب چلا جائے۔

 

ساتھیو

ہماری فلم انڈسٹری بھی اس تحریک میں پیچھے نہیں رہی… کمرشل مفاد کے بجائے فلم انڈسٹری نے صفائی کا پیغام عوام تک پہنچانے کے لیے فلمیں بنائیں۔ ان 10 سالوں میں اور میں محسوس کرتا ہوں کہ یہ موضوع ایک بار کرنے کی چیز نہیں ہے، یہ نسل در نسل، ہر لمحہ، ہر دن کرنے کا کام ہے۔ اور جب میں یہ کہتا ہوں، میں اسے زندہ کرتا ہوں۔ اب جیسا کہ آپ کو من کی بات یاد ہے، آپ میں سے بہت سے لوگ من کی بات سے واقف ہیں، ملک کے لوگ اس سے واقف ہیں۔ من کی بات میں میں نے تقریباً 800 بار صفائی کے موضوع کا ذکر کیا ہے۔ لوگوں نے لاکھوں خطوط بھیجے، لوگ صفائی کی کوششوں کو سامنے  لاتے رہے۔

ساتھیو

آج جب میں ملک اور اہل وطن کا یہ کارنامہ دیکھ رہا ہوں تو یہ سوال بھی ذہن میں آ رہا ہے کہ آج جو کچھ ہو رہا ہے، پہلے کیوں نہیں ہوا؟ مہاتما گاندھی جی نے تحریک آزادی میں ہی ہمیں صفائی کا راستہ دکھایا تھا… انہوں نے دکھایا بھی تھا اور سکھایا بھی تھا۔ پھر کیا ہوا کہ آزادی کے بعد صفائی پر بالکل توجہ نہیں دی گئی۔ جنہوں نے سالہا سال تک گاندھی جی کے نام پر اقتدار کی راہیں تلاش کیں، گاندھی جی کے نام پر ووٹ حاصل کیا گیا۔ وہ گاندھی جی کے پسندیدہ موضوع کو بھول گئے۔ وہ گندگی اور بیت الخلاء کی کمی کو ملک کا مسئلہ نہیں سمجھتے تھے، ایسا لگتا تھا جیسے انہوں نے گندگی کو ہی  زندگی تسلیم کر لیا ہو۔ نتیجہ یہ ہوا کہ لوگ مجبوراً  میں  گندگی میں رہنے لگے…اور گندگی ان کی معمول کی زندگی کا حصہ بن گئی… سماجی زندگی میں اس کا ذکر تک نہیں ہوتا ۔ اس لیے جب میں نے لال قلعہ کی فصیل سے یہ مسئلہ اٹھایا تو گویا ملک میں ایک طوفان برپا ہو گیا... کچھ لوگوں نے مجھے طعنہ بھی دیا کہ بیت الخلاء کی بات کرنا وزیر اعظم ہند کا کام نہیں ہے۔ صفائی یہ لوگ اب بھی میرا مذاق اڑاتے ہیں۔

ساتھیو

ہندوستان کے وزیر اعظم کا پہلا کام اپنے ہم وطنوں اور عام لوگوں کی زندگی کو آسان بنانا ہے۔ اسے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے میں نے بیت الخلاء اور سینیٹری پیڈز کے بارے میں بات کی۔ اور آج ہم اس کا نتیجہ دیکھ رہے ہیں۔

 

ساتھیو

10 سال پہلے تک ہندوستان کی 60 فیصد سے زیادہ آبادی کھلے میں رفع حاجت کرنے پر مجبور تھی۔ یہ انسانی وقار کے خلاف تھا۔ یہی نہیں بلکہ یہ ملک کے غریبوں، دلتوں، قبائلیوں، پسماندہ لوگوں کی توہین تھی۔ جو نسل در نسل جاری و ساری تھی۔ بیت الخلاء کی کمی کی وجہ سے ہماری بہنوں اور بیٹیوں کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے پاس درد اور تکلیف کو برداشت کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ اگر انہیں  بیت الخلا جانا ہوتا تو  اندھیرے کا انتظار کرتی تھیں، دن بھر  تکلیف جھیلتی تھیں ، اور رات کو باہر جاتی تھیں،جس  سے ان کی حفاظت  کو شدید خطرات لاحق تھے، یا تو صبح سورج نکلنے سے قبل  جانا پڑتا تھا ، چاہے  سردی ہو۔ یا بارش؟ میرے ملک کی کروڑوں مائیں روزانہ اس مصیبت سے گزرتی تھیں۔ کھلے میں رفع حاجت سے پیدا ہونے والی گندگی نے ہمارے بچوں کی زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈال دیا تھا۔ گندگی بھی بچوں کی موت کی بڑی وجہ تھی۔ گندگی کی وجہ سے دیہات اور شہر کی مختلف بستیوں میں بیماریاں پھیلنا عام بات ہوگئی تھی ۔

ساتھیو

ایسی صورتحال میں کوئی بھی ملک کیسے آگے بڑھ سکتا ہے؟ اور اس لیے ہم نے فیصلہ کیا کہ یہ اس طرح جاری نہیں رہے گا۔ اسے ایک قومی اور انسانی چیلنج کے طور پر دیکھتے ہوئے، ہم نے اس کے حل کے لیے ایک مہم شروع کی۔ یہیں سے سوچھ بھارت مشن کا بیج بویا گیا۔ یہ پروگرام، یہ مشن، یہ تحریک، یہ مہم، یہ عوامی بیداری کی کوشش درد کی کوکھ سے جنم لیتی ہے۔ اور درد کی کوکھ سے جنم لینے والا مشن کبھی نہیں مرتا۔ اور کچھ ہی وقت میں، کروڑوں ہندوستانیوں نے کمال کر دیا۔ ملک میں 12 کروڑ سے زیادہ بیت الخلاء بنائے گئے۔ ٹوائلٹ کوریج، جو 40 فیصد سے کم تھا، 100 فیصد ہو گیا۔

ساتھیو

سوچھ بھارت مشن نے ملک کے عام لوگوں کی زندگیوں پر جو اثر ڈالا ہے وہ انمول ہے۔ حال ہی میں ایک مشہور بین الاقوامی جریدے کا مطالعہ سامنے آیا ہے۔ یہ مطالعہ انٹرنیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ واشنگٹن، امریکہ، یونیورسٹی آف کیلیفورنیا اور اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوچھ بھارت مشن سے ہر سال 60 سے 70 ہزار بچوں کی جانیں بچائی جا رہی ہیں۔ اگر کوئی خون کا عطیہ کرکے کسی کی جان بچا دے تو  ایک بہت بڑا واقعہ ہوتا ہے۔ اگر ہم صفائی، کوڑا کرکٹ اور گندگی کو ہٹا کر 60-70 ہزار بچوں کی زندگیاں بچا سکتے ہیں تو اس سے بڑی بھگوان کی  اور نعمت کیا  ہو سکتی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق 2014 سے 2019 کے درمیان 3 لاکھ جانیں بچائی گئیں جو ہم اسہال کی وجہ سے چلی جاتی تھیں۔ دوستو یہ انسانی خدمت کا مذہب  بن گیا ہے۔

 

یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق گھروں میں بیت الخلاء کی تعمیر کی وجہ سے 90 فیصد سے زیادہ خواتین اب خود کو محفوظ محسوس کر رہی ہیں۔ سوچھ بھارت مشن کی وجہ سے خواتین میں انفیکشن سے ہونے والی بیماریوں میں بھی نمایاں کمی آئی ہے۔ اور یہ صرف یہی نہیں...لاکھوں اسکولوں میں لڑکیوں کے لیے علیحدہ بیت الخلاء کی تعمیر کی وجہ سے اسکول چھوڑنے کی شرح میں کمی آئی ہے۔ یونیسیف کا ایک اور مطالعہ ہے۔ اس کے مطابق صفائی کی وجہ سے گاؤں کے خاندانوں کو ہر سال اوسطاً 50 ہزار روپے کی بچت ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے یہ رقم بار بار بیماریوں کی وجہ سے علاج پر خرچ ہو جاتی تھی یا کوئی کام نہ کرنے یا بیماری کی وجہ سے آمدنی ختم ہو جاتی تھی،جس کو  غریب لوگ  برداشت نہیں کر پاتے تھے۔

ساتھیو

میں آپ کو ایک اور مثال دیتا ہوں کہ صفائی پر زور دینے سے بچوں کی زندگی کیسے بچ جاتی ہے۔ کچھ سال پہلے تک میڈیا میں بریکنگ نیوز آتی تھی کہ گورکھپور میں  دماغی بخار سے، دماغی بخار سے سینکڑوں بچوں کی موت… یہ خبریں ہوا کرتی تھیں۔ لیکن اب گندگی ختم ہونے اور صفائی آنے سے اس طرح  خبریں بھی ختم ہوگئیں  یہ دیکھیں کی گندگی کے ساتھ  کیاکیا  جاتا  ہے۔ اس کی ایک بہت بڑی وجہ۔۔ سوچھ بھارت مشن سے آئی عوامی بیداری  اور یہ صاف صفائی ہے۔

ساتھیو

صفائی کے وقار میں اضافے سے ملک میں بہت بڑی نفسیاتی تبدیلی بھی آئی ہے۔ آج میں اس پر بھی بات کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ صفائی کے کام سے وابستہ لوگوں کو پہلے کس طرح دیکھا جاتا تھا۔ لوگوں کا ایک بہت بڑا طبقہ ایسا تھا جو کوڑا کرکٹ پھینکنا اپنا حق سمجھتا تھا اور کوئی آکر اسے صاف کرے  اس کی ذمہ داری مان کر غرور میں  ڈوبا ہوتا تھا۔ اوراس  کی بھی توہین کرتا تھا۔ لیکن جب سے ہم نے  یہ صفائی میں مہم شروع کی تو اسے بھی یہ محسوس ہونے لگا کہ میں جو بھی کر رہا  ہوں وہ  بہت اچھا کام ہے اور اب وہ بھی میرے ساتھ اس مہم میں  شامل ہو رہا ہے،یہ  ایک بڑی نفسیاتی تبدیلی ہے اور سوچھ بھارت مشن نے یہ بڑی نفسیاتی تبدیلی  لا کر عام خاندانوں اور صفائی ملازمین  اور کارکنان  کو عزت بخشی ہے ، اور انہیں فخر کا احساس دلایا ہے۔ جس کے سبب آج وہ  سماج میں  عزت کی نگاہ سے دیکھے جا رہے ہیں۔ اس بات پر فخر ہے کہ وہ بھی اب یہ ماننے لگا ہے کہ وہ یہ کام صرف اپنا پیٹ بھرنے کے لیے کرتا ہے، یہی نہیں بلکہ اس ملک  کو روشن کرنے کے لیے محنت بھی کر رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ سوچھ بھارت مہم  نے لاکھوں صفائی متروں کو فخر کااحساس کرایا  ہے۔ ہماری حکومت صفائی متروں کی جانوں کے تحفظ اور انہیں باوقار زندگی دینے کے لیے پرعزم ہے۔ ہماری یہ بھی کوشش ہے کہ سیپٹک ٹینک مینوئل  انٹری سے جو خطرہ پیدا ہوتا ہے ان کو دور  کیا جائے۔ اس کے لیے حکومت نجی شعبے اور عوام کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے، بہت سے نئے نئے اسٹارٹ اپس آ رہے ہیں جو نئی نئی ٹیکنالوجیز لے کر آرہے ہیں۔

 

ساتھیو

سوچھ بھارت مہم  صرف صفائی کا پروگرام ہے، کافی نہیں ہے۔ اس کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے۔ اب صفائی خوشحالی کا نیا راستہ بنا رہی ہے۔ سوچھ بھارت  مہم  ملک میں بڑے پیمانے پر روزگار  کے مواقع بھی پیدا کر رہی ہے۔ کئی سالوں میں، کروڑوں بیت الخلاء کی تعمیر سے کئی شعبوں کو فائدہ ہوا ہے...لوگوں کو وہاں نوکریاں ملی ہیں...گاؤں میں راج  مستری، پلمبر، مزدور جیسے  بہت سے لوگوں کو روزگار کے نئے مواقع ملے ہیں۔ یونیسیف کا اندازہ ہے کہ اس مشن کی وجہ سے تقریباً 1.25 کروڑ لوگوں کو کوئی نہ کوئی معاشی فائدہ یا کچھ کام ملا ہے۔ خاص طور پر خواتین مستریوں کی نئی نسل اس مہم کی دین ہے ۔ اس سے پہلے میں نے کبھی کسی خاتون راج  مستری  کا نام نہیں سنا تھا، ان دنوں خواتین  راج مستری  آپ  کو کام کرتے ہوئے نظر آجائیں  گی ۔

اب ہمارے نوجوانوں کو کلین ٹیک کے ذریعے بہتر روزگار اور بہتر مواقع مل رہے ہیں۔ آج کلین ٹیک سے متعلق تقریباً 5 ہزار اسٹارٹ اپس رجسٹرڈ ہیں۔ مال کی بربادی، فضلہ کو جمع کرنے اور اس کی نقل و حمل، پانی کا دوبارہ استعمال اور ری سائیکلنگ... پانی اور صفائی کے شعبے میں ایسے بہت سے مواقع پیدا کیے جا رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اس دہائی کے آخر تک اس شعبے میں 65 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ اور سوچھ بھارت مشن یقینی طور پر اس میں بڑا کردار ادا کرے گا۔

ساتھیو

سوچھ بھارت مشن نے سرکلر اکانومی کو بھی نئی تحریک دی ہے۔ آج،  گھر سے نکلنے والے کچرے سے کمپوسٹ (کھاد) ، بائیو گیس  ،بجلی اور سڑکوں پر بچھانے کے لیے تار کول  جیسی مصنوعات بنائی جا رہی ہیں۔ آج گوبردھن یوجنا گاؤں اور شہروں میں بڑی تبدیلیاں لا رہی ہے۔ اس ا سکیم کے تحت دیہاتوں میں سینکڑوں بائیو گیس پلانٹ لگائے جا رہے ہیں۔ جانوروں کو پالنے والے کسانوں کے لیے بعض اوقات بوڑھے ہونے والے جانوروں کی دیکھ بھال کرنا بہت بڑا مالی بوجھ بن جاتا ہے۔ اب گوبردھن یوجنا کی وجہ سے  جو جانور دودھ بھی نہیں دیتے ہیں یا کھیتوں پر  کام نہیں کر سکتے، وہ بھی کمائی کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ ایسی سہولیات اس گوبر دھن یوجنا میں  اس کے علاوہ ملک میں سینکڑوں سی بی جی پلانٹس بھی لگائے گئے ہیں۔ آج ہی ایک نئے  پلانٹ کا افتتاح  ہوا ہے اور اس کا  سنگ بنیاد رکھا گیا۔

ساتھیو

اس تیزی سے بدلتے وقت میں ہمارے لیے صفائی سے متعلق چیلنجوں کو سمجھنا اور جاننا ضروری ہے۔ جیسے جیسے ہماری معیشت ترقی کرے گی،  شہری کاری بڑھے گی، فضلہ پیدا ہونے کے امکانات بھی بڑھیں گے، مزید کچرا پیدا ہوگا۔ اور آج کل اکانومی کا جو ماڈل یوز  اینڈ تھرو ہے وہ بھی ایک وجہ بننے جا رہا ہے۔ نئی قسم کا کچرا آنے والا ہے، الیکٹرانک ویسٹ آنے والا ہے۔ اس لیے ہمیں اپنی مستقبل کی حکمت عملی کو مزید بہتر بنانا ہوگا۔ آنے والے وقتوں میں ہمیں تعمیرات کے شعبے میں ایسی ٹیکنالوجی تیار کرنی ہو گی تاکہ ری سائیکلنگ کے لیے زیادہ سے زیادہ مواد استعمال کیا جا سکے۔ ہماری کالونیاں، اپنے ہاؤسنگ کمپلیکس، ہمیں ان کو اس طرح سے ڈیزائن کرنا ہے کہ کم از کم ہم صفر تک پہنچ سکیں، یہ بہت اچھا ہو گا اگر ہم  زیرو  تک پہنچ سکیں۔ لیکن  زیرو سے کم فرق بچے۔

ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ پانی کا غلط استعمال نہ ہو اور گندے پانی کو صاف اور استعمال کرنے کے طریقے آسان ہو جائیں۔ ہمارے سامنے نمامی گنگے مہم ایک  ماڈل ہے۔ اس کی وجہ سے آج گنگا جی بہت صاف ستھری ہو گئی ہیں۔ امرت مشن اور امرت سروور  مہم  سے بھی ایک بڑی تبدیلی آنے والی ہے۔ یہ حکومت اور عوامی شراکت کے ذریعے تبدیلی لانے کے بہترین نمونے ہیں۔ لیکن میں یہ مانتا ہو کہ اتنا ہی اکیلے کافی نہیں ۔ آبی تحفظ،پانی کی صفائی اور دریاؤں کی صفائی کے لیے نئی ٹیکنالوجیز میں ہمیں مسلسل سرمایہ کاری کرنی ہوگی۔ ہم سب جانتے ہیں کہ صفائی کا سیاحت سے کتنا  گہرا تعلق ہے۔ اور اس لیے ہمیں اپنے سیاحتی مقامات، اپنے مقدس مقامات، اپنے ورثے کو بھی صاف رکھنا ہے۔

 

ساتھیو

ہم نے ان 10 سالوں میں صفائی کے حوالے سے بہت کچھ کیا اور بہت کچھ حاصل کیا۔ لیکن جس طرح گندگی کرنا روز کا کام ہے ویسے ہی  صفائی کرنا بھی  روز کا کام ہونا چاہئے۔ کوئی انسان، کوئی جاندار ایسا نہیں ہو سکتا جو یہ کہہ سکے کہ وہ گندگی نہیں کرے گا، یا اس سے گندگی ہوگی ہی نہیں  اگر ہوتی ہے تو پھر صفائی بھی کرنا پڑے گی اور یہ ایک دن ، ایک لمحہ اور ایک نسل کو نہیں بلکہ  ہر نسل کو کرنا پڑے گی، یہ کام ہر وقت  ہر زمانے میں  اور ہر مقام پر  کرنا ہوگا۔ جب ہر وطن عزیز صفائی کو اپنی ذمہ داری اور فرض سمجھتا ہے تو  مجھے اہل وطن پر  پورا  اعتماد ہے کہ وہ تبدیلی کو ضرور یقینی بنائیں گے اورملک کا چمکنا  یقینی ہے۔

صفائی کا مشن صرف ایک دن کا نہیں ہے، یہ پوری زندگی کے لئے ہے۔ ہمیں اسے نسل در نسل آگے بڑھانا ہے۔ صفائی ہر شہری کی جبلت ہونی چاہیے۔ ہمیں یہ ہر روز کرنا چاہئے، ہمارے اندر گندگی کے تئیں نفرت پیدا  ہونی  چاہئے، ہم  گندگی کو برداشت نہ کریں ، اسے دیکھیں  ہمیں  اپنی فطرت میں  خصوصیت پیدا کرنی چاہئے۔ صرف گندگی سے نفرت ہی ہمیں صفائی کے لئے مجبور  اور مضبوط کرسکتی ہے ۔

ہم نے دیکھا ہے کہ کس طرح گھروں میں چھوٹے بچے بڑوں کو صفائی کے لئے ترغیب دیتے  ہیں، بہت سے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ میرا پوتا مجھے روکتا  اور ٹوکتا رہتا ہے کہ دیکھو مودی جی نے کیا کہا،تم کیوں  کچڑا ڈالتے ہو  جب گاڑی میں جا رہے ہو تے ہے تو وہ پوچھتا کہ  آپ بوتل کو باہر کیوں پھینکتے ہیں، وہ گاڑی رکوا دیتا ہے ۔یہ اس تحریک کی کامیابی اس میں بھی صفائی کے تئیں  بیداری کا بیج بو رہی ہے۔ اور اس لیے آج میں ملک کے نوجوانوں سے...اپنی  آنے والی  نسل کے بچوں سے کہوں گا - آئیے ہم سب مل کر صفائی کے لئے ڈٹے رہیں ، آئیے ڈٹے رہیں ۔ دوسروں کو سمجھاتے رہیں، دوسروں کو جوڑتے رہیں۔ ہمیں ملک کو صاف ستھرا بنائے بغیر نہیں رکنا چاہیے۔ 10 سال کی کامیابی نے دکھایا ہے کہ اب یہ آسان ہو سکتا ہے، ہم حاصل کر سکتے ہیں، اور ہم  گندگی سے بھارت ماں کو بچا سکتے ہیں۔

 

ساتھیو

آج میں ریاستی حکومتوں سے بھی گزارش کروں گا کہ اس مہم کو ضلع، بلاک، گاؤں، محلہ اور گلیوں کی سطح تک لے جائیں۔ مختلف اضلاع اور بلاکس میں صاف ستھرے اسکول کا مقابلہ، صاف ہسپتال کا مقابلہ، صاف دفتر کا مقابلہ، صاف ستھرے محلے کا مقابلہ، صاف تالاب کا مقابلہ، صاف کنواں کا مقابلہ ہوجس کے تحت ہرمہینے تین مہینے میں انعام اورسرٹیفکیٹ دیئے  جائیں۔ حکومت ہند کو صرف مقابلہ کرنا چاہئے اور 4-2 شہروں کو  سوچھ شہر، دوچار ضلعوں کو  صاف ضلع، صرف  اتنا کچھ سے بہت کچھ  حاصل نہیں ہو گا۔ ہمیں ہر علاقے پر نظر رکھنی ہوگی ۔ ہماری  میونسپلٹیوں کو بھی مسلسل دیکھنا چاہیے کہ عوامی بیت الخلاء کی دیکھ بھال اچھی طرح سے ہو رہی ہے، آئیے چلو  انہیں انعام دیں۔ اس سے  برا کیا   ہو سکتا ہے کہ اگر کسی شہر کا نظام پرانے طریقوں پر لوٹ آئے۔ میں تمام بلدیاتی اداروں اور لوکل باڈیز  سے گزارش کرتا ہوں  کہ وہ وہ بھی سوچھتا کو ترجیح  دیں ،اورسوچھتا  کو سب سے اہم سمجھیں۔

آئیے--- ہم سب مل کر حلف لیں، میں  اہل وطن سے گزارش کرتا ہوں  کہ ہم جہاں بھی رہیں چاہے وہ ہمارا گھر ہو، محلہ ہو یا کام کی جگہ، ہم نہ گندگی کریں گے   اور نہ گندگی ہونے دیں گے۔ اور صفائی ستھرائی  کو اپنی فطرت میں  برقرار رکھیں گے۔ جس طرح ہم اپنی عبادت گاہ کو صاف ستھرا رکھتے ہیں، ہمیں اپنے اردگرد کے ماحول کے لیے بھی وہی احساس پیدا کرنا ہوگا۔ ترقی یافتہ ہندوستان کے اس  سفر میں ہماری ہر کوشش صفائی سے خوشحالی کے منتر کو مضبوط کرے گی۔ میں ایک بار پھر ہم وطنوں سے کہتا ہوں، جس طرح پچھلے 10 سالوں میں  اس سفر نے ایک نیا اعتماد پیدا کیا ہے، اب ہم مزید کامیابی کے ساتھ، زیادہ طاقت کے ساتھ نتائج حاصل کرسکتے ہیں ، اور اس لیے آئیے ایک نئی امنگ اور نئے جوش اور اعتماد کے ساتھ قابل احترام  باپو  کو سچی خراج عقیدت   کا کام لے کر چل پڑیں  اور اس ملک کو چمکانے کے لیے گندگی نہ کرنے کا حلف لیتے ہوئےسوچھتا کے لئے جو بھی کرسکتے ہیں  اس سے  روگردانی نہ کریں  ۔ میں آپ سب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

 بہت بہت شکریہ

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Modi blends diplomacy with India’s cultural showcase

Media Coverage

Modi blends diplomacy with India’s cultural showcase
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Text Of Prime Minister Narendra Modi addresses BJP Karyakartas at Party Headquarters
November 23, 2024
Today, Maharashtra has witnessed the triumph of development, good governance, and genuine social justice: PM Modi to BJP Karyakartas
The people of Maharashtra have given the BJP many more seats than the Congress and its allies combined, says PM Modi at BJP HQ
Maharashtra has broken all records. It is the biggest win for any party or pre-poll alliance in the last 50 years, says PM Modi
‘Ek Hain Toh Safe Hain’ has become the 'maha-mantra' of the country, says PM Modi while addressing the BJP Karyakartas at party HQ
Maharashtra has become sixth state in the country that has given mandate to BJP for third consecutive time: PM Modi

जो लोग महाराष्ट्र से परिचित होंगे, उन्हें पता होगा, तो वहां पर जब जय भवानी कहते हैं तो जय शिवाजी का बुलंद नारा लगता है।

जय भवानी...जय भवानी...जय भवानी...जय भवानी...

आज हम यहां पर एक और ऐतिहासिक महाविजय का उत्सव मनाने के लिए इकट्ठा हुए हैं। आज महाराष्ट्र में विकासवाद की जीत हुई है। महाराष्ट्र में सुशासन की जीत हुई है। महाराष्ट्र में सच्चे सामाजिक न्याय की विजय हुई है। और साथियों, आज महाराष्ट्र में झूठ, छल, फरेब बुरी तरह हारा है, विभाजनकारी ताकतें हारी हैं। आज नेगेटिव पॉलिटिक्स की हार हुई है। आज परिवारवाद की हार हुई है। आज महाराष्ट्र ने विकसित भारत के संकल्प को और मज़बूत किया है। मैं देशभर के भाजपा के, NDA के सभी कार्यकर्ताओं को बहुत-बहुत बधाई देता हूं, उन सबका अभिनंदन करता हूं। मैं श्री एकनाथ शिंदे जी, मेरे परम मित्र देवेंद्र फडणवीस जी, भाई अजित पवार जी, उन सबकी की भी भूरि-भूरि प्रशंसा करता हूं।

साथियों,

आज देश के अनेक राज्यों में उपचुनाव के भी नतीजे आए हैं। नड्डा जी ने विस्तार से बताया है, इसलिए मैं विस्तार में नहीं जा रहा हूं। लोकसभा की भी हमारी एक सीट और बढ़ गई है। यूपी, उत्तराखंड और राजस्थान ने भाजपा को जमकर समर्थन दिया है। असम के लोगों ने भाजपा पर फिर एक बार भरोसा जताया है। मध्य प्रदेश में भी हमें सफलता मिली है। बिहार में भी एनडीए का समर्थन बढ़ा है। ये दिखाता है कि देश अब सिर्फ और सिर्फ विकास चाहता है। मैं महाराष्ट्र के मतदाताओं का, हमारे युवाओं का, विशेषकर माताओं-बहनों का, किसान भाई-बहनों का, देश की जनता का आदरपूर्वक नमन करता हूं।

साथियों,

मैं झारखंड की जनता को भी नमन करता हूं। झारखंड के तेज विकास के लिए हम अब और ज्यादा मेहनत से काम करेंगे। और इसमें भाजपा का एक-एक कार्यकर्ता अपना हर प्रयास करेगा।

साथियों,

छत्रपति शिवाजी महाराजांच्या // महाराष्ट्राने // आज दाखवून दिले// तुष्टीकरणाचा सामना // कसा करायच। छत्रपति शिवाजी महाराज, शाहुजी महाराज, महात्मा फुले-सावित्रीबाई फुले, बाबासाहेब आंबेडकर, वीर सावरकर, बाला साहेब ठाकरे, ऐसे महान व्यक्तित्वों की धरती ने इस बार पुराने सारे रिकॉर्ड तोड़ दिए। और साथियों, बीते 50 साल में किसी भी पार्टी या किसी प्री-पोल अलायंस के लिए ये सबसे बड़ी जीत है। और एक महत्वपूर्ण बात मैं बताता हूं। ये लगातार तीसरी बार है, जब भाजपा के नेतृत्व में किसी गठबंधन को लगातार महाराष्ट्र ने आशीर्वाद दिए हैं, विजयी बनाया है। और ये लगातार तीसरी बार है, जब भाजपा महाराष्ट्र में सबसे बड़ी पार्टी बनकर उभरी है।

साथियों,

ये निश्चित रूप से ऐतिहासिक है। ये भाजपा के गवर्नंस मॉडल पर मुहर है। अकेले भाजपा को ही, कांग्रेस और उसके सभी सहयोगियों से कहीं अधिक सीटें महाराष्ट्र के लोगों ने दी हैं। ये दिखाता है कि जब सुशासन की बात आती है, तो देश सिर्फ और सिर्फ भाजपा पर और NDA पर ही भरोसा करता है। साथियों, एक और बात है जो आपको और खुश कर देगी। महाराष्ट्र देश का छठा राज्य है, जिसने भाजपा को लगातार 3 बार जनादेश दिया है। इससे पहले गोवा, गुजरात, छत्तीसगढ़, हरियाणा, और मध्य प्रदेश में हम लगातार तीन बार जीत चुके हैं। बिहार में भी NDA को 3 बार से ज्यादा बार लगातार जनादेश मिला है। और 60 साल के बाद आपने मुझे तीसरी बार मौका दिया, ये तो है ही। ये जनता का हमारे सुशासन के मॉडल पर विश्वास है औऱ इस विश्वास को बनाए रखने में हम कोई कोर कसर बाकी नहीं रखेंगे।

साथियों,

मैं आज महाराष्ट्र की जनता-जनार्दन का विशेष अभिनंदन करना चाहता हूं। लगातार तीसरी बार स्थिरता को चुनना ये महाराष्ट्र के लोगों की सूझबूझ को दिखाता है। हां, बीच में जैसा अभी नड्डा जी ने विस्तार से कहा था, कुछ लोगों ने धोखा करके अस्थिरता पैदा करने की कोशिश की, लेकिन महाराष्ट्र ने उनको नकार दिया है। और उस पाप की सजा मौका मिलते ही दे दी है। महाराष्ट्र इस देश के लिए एक तरह से बहुत महत्वपूर्ण ग्रोथ इंजन है, इसलिए महाराष्ट्र के लोगों ने जो जनादेश दिया है, वो विकसित भारत के लिए बहुत बड़ा आधार बनेगा, वो विकसित भारत के संकल्प की सिद्धि का आधार बनेगा।



साथियों,

हरियाणा के बाद महाराष्ट्र के चुनाव का भी सबसे बड़ा संदेश है- एकजुटता। एक हैं, तो सेफ हैं- ये आज देश का महामंत्र बन चुका है। कांग्रेस और उसके ecosystem ने सोचा था कि संविधान के नाम पर झूठ बोलकर, आरक्षण के नाम पर झूठ बोलकर, SC/ST/OBC को छोटे-छोटे समूहों में बांट देंगे। वो सोच रहे थे बिखर जाएंगे। कांग्रेस और उसके साथियों की इस साजिश को महाराष्ट्र ने सिरे से खारिज कर दिया है। महाराष्ट्र ने डंके की चोट पर कहा है- एक हैं, तो सेफ हैं। एक हैं तो सेफ हैं के भाव ने जाति, धर्म, भाषा और क्षेत्र के नाम पर लड़ाने वालों को सबक सिखाया है, सजा की है। आदिवासी भाई-बहनों ने भी भाजपा-NDA को वोट दिया, ओबीसी भाई-बहनों ने भी भाजपा-NDA को वोट दिया, मेरे दलित भाई-बहनों ने भी भाजपा-NDA को वोट दिया, समाज के हर वर्ग ने भाजपा-NDA को वोट दिया। ये कांग्रेस और इंडी-गठबंधन के उस पूरे इकोसिस्टम की सोच पर करारा प्रहार है, जो समाज को बांटने का एजेंडा चला रहे थे।

साथियों,

महाराष्ट्र ने NDA को इसलिए भी प्रचंड जनादेश दिया है, क्योंकि हम विकास और विरासत, दोनों को साथ लेकर चलते हैं। महाराष्ट्र की धरती पर इतनी विभूतियां जन्मी हैं। बीजेपी और मेरे लिए छत्रपति शिवाजी महाराज आराध्य पुरुष हैं। धर्मवीर छत्रपति संभाजी महाराज हमारी प्रेरणा हैं। हमने हमेशा बाबा साहब आंबेडकर, महात्मा फुले-सावित्री बाई फुले, इनके सामाजिक न्याय के विचार को माना है। यही हमारे आचार में है, यही हमारे व्यवहार में है।

साथियों,

लोगों ने मराठी भाषा के प्रति भी हमारा प्रेम देखा है। कांग्रेस को वर्षों तक मराठी भाषा की सेवा का मौका मिला, लेकिन इन लोगों ने इसके लिए कुछ नहीं किया। हमारी सरकार ने मराठी को Classical Language का दर्जा दिया। मातृ भाषा का सम्मान, संस्कृतियों का सम्मान और इतिहास का सम्मान हमारे संस्कार में है, हमारे स्वभाव में है। और मैं तो हमेशा कहता हूं, मातृभाषा का सम्मान मतलब अपनी मां का सम्मान। और इसीलिए मैंने विकसित भारत के निर्माण के लिए लालकिले की प्राचीर से पंच प्राणों की बात की। हमने इसमें विरासत पर गर्व को भी शामिल किया। जब भारत विकास भी और विरासत भी का संकल्प लेता है, तो पूरी दुनिया इसे देखती है। आज विश्व हमारी संस्कृति का सम्मान करता है, क्योंकि हम इसका सम्मान करते हैं। अब अगले पांच साल में महाराष्ट्र विकास भी विरासत भी के इसी मंत्र के साथ तेज गति से आगे बढ़ेगा।

साथियों,

इंडी वाले देश के बदले मिजाज को नहीं समझ पा रहे हैं। ये लोग सच्चाई को स्वीकार करना ही नहीं चाहते। ये लोग आज भी भारत के सामान्य वोटर के विवेक को कम करके आंकते हैं। देश का वोटर, देश का मतदाता अस्थिरता नहीं चाहता। देश का वोटर, नेशन फर्स्ट की भावना के साथ है। जो कुर्सी फर्स्ट का सपना देखते हैं, उन्हें देश का वोटर पसंद नहीं करता।

साथियों,

देश के हर राज्य का वोटर, दूसरे राज्यों की सरकारों का भी आकलन करता है। वो देखता है कि जो एक राज्य में बड़े-बड़े Promise करते हैं, उनकी Performance दूसरे राज्य में कैसी है। महाराष्ट्र की जनता ने भी देखा कि कर्नाटक, तेलंगाना और हिमाचल में कांग्रेस सरकारें कैसे जनता से विश्वासघात कर रही हैं। ये आपको पंजाब में भी देखने को मिलेगा। जो वादे महाराष्ट्र में किए गए, उनका हाल दूसरे राज्यों में क्या है? इसलिए कांग्रेस के पाखंड को जनता ने खारिज कर दिया है। कांग्रेस ने जनता को गुमराह करने के लिए दूसरे राज्यों के अपने मुख्यमंत्री तक मैदान में उतारे। तब भी इनकी चाल सफल नहीं हो पाई। इनके ना तो झूठे वादे चले और ना ही खतरनाक एजेंडा चला।

साथियों,

आज महाराष्ट्र के जनादेश का एक और संदेश है, पूरे देश में सिर्फ और सिर्फ एक ही संविधान चलेगा। वो संविधान है, बाबासाहेब आंबेडकर का संविधान, भारत का संविधान। जो भी सामने या पर्दे के पीछे, देश में दो संविधान की बात करेगा, उसको देश पूरी तरह से नकार देगा। कांग्रेस और उसके साथियों ने जम्मू-कश्मीर में फिर से आर्टिकल-370 की दीवार बनाने का प्रयास किया। वो संविधान का भी अपमान है। महाराष्ट्र ने उनको साफ-साफ बता दिया कि ये नहीं चलेगा। अब दुनिया की कोई भी ताकत, और मैं कांग्रेस वालों को कहता हूं, कान खोलकर सुन लो, उनके साथियों को भी कहता हूं, अब दुनिया की कोई भी ताकत 370 को वापस नहीं ला सकती।



साथियों,

महाराष्ट्र के इस चुनाव ने इंडी वालों का, ये अघाड़ी वालों का दोमुंहा चेहरा भी देश के सामने खोलकर रख दिया है। हम सब जानते हैं, बाला साहेब ठाकरे का इस देश के लिए, समाज के लिए बहुत बड़ा योगदान रहा है। कांग्रेस ने सत्ता के लालच में उनकी पार्टी के एक धड़े को साथ में तो ले लिया, तस्वीरें भी निकाल दी, लेकिन कांग्रेस, कांग्रेस का कोई नेता बाला साहेब ठाकरे की नीतियों की कभी प्रशंसा नहीं कर सकती। इसलिए मैंने अघाड़ी में कांग्रेस के साथी दलों को चुनौती दी थी, कि वो कांग्रेस से बाला साहेब की नीतियों की तारीफ में कुछ शब्द बुलवाकर दिखाएं। आज तक वो ये नहीं कर पाए हैं। मैंने दूसरी चुनौती वीर सावरकर जी को लेकर दी थी। कांग्रेस के नेतृत्व ने लगातार पूरे देश में वीर सावरकर का अपमान किया है, उन्हें गालियां दीं हैं। महाराष्ट्र में वोट पाने के लिए इन लोगों ने टेंपरेरी वीर सावरकर जी को जरा टेंपरेरी गाली देना उन्होंने बंद किया है। लेकिन वीर सावरकर के तप-त्याग के लिए इनके मुंह से एक बार भी सत्य नहीं निकला। यही इनका दोमुंहापन है। ये दिखाता है कि उनकी बातों में कोई दम नहीं है, उनका मकसद सिर्फ और सिर्फ वीर सावरकर को बदनाम करना है।

साथियों,

भारत की राजनीति में अब कांग्रेस पार्टी, परजीवी बनकर रह गई है। कांग्रेस पार्टी के लिए अब अपने दम पर सरकार बनाना लगातार मुश्किल हो रहा है। हाल ही के चुनावों में जैसे आंध्र प्रदेश, अरुणाचल प्रदेश, सिक्किम, हरियाणा और आज महाराष्ट्र में उनका सूपड़ा साफ हो गया। कांग्रेस की घिसी-पिटी, विभाजनकारी राजनीति फेल हो रही है, लेकिन फिर भी कांग्रेस का अहंकार देखिए, उसका अहंकार सातवें आसमान पर है। सच्चाई ये है कि कांग्रेस अब एक परजीवी पार्टी बन चुकी है। कांग्रेस सिर्फ अपनी ही नहीं, बल्कि अपने साथियों की नाव को भी डुबो देती है। आज महाराष्ट्र में भी हमने यही देखा है। महाराष्ट्र में कांग्रेस और उसके गठबंधन ने महाराष्ट्र की हर 5 में से 4 सीट हार गई। अघाड़ी के हर घटक का स्ट्राइक रेट 20 परसेंट से नीचे है। ये दिखाता है कि कांग्रेस खुद भी डूबती है और दूसरों को भी डुबोती है। महाराष्ट्र में सबसे ज्यादा सीटों पर कांग्रेस चुनाव लड़ी, उतनी ही बड़ी हार इनके सहयोगियों को भी मिली। वो तो अच्छा है, यूपी जैसे राज्यों में कांग्रेस के सहयोगियों ने उससे जान छुड़ा ली, वर्ना वहां भी कांग्रेस के सहयोगियों को लेने के देने पड़ जाते।

साथियों,

सत्ता-भूख में कांग्रेस के परिवार ने, संविधान की पंथ-निरपेक्षता की भावना को चूर-चूर कर दिया है। हमारे संविधान निर्माताओं ने उस समय 47 में, विभाजन के बीच भी, हिंदू संस्कार और परंपरा को जीते हुए पंथनिरपेक्षता की राह को चुना था। तब देश के महापुरुषों ने संविधान सभा में जो डिबेट्स की थी, उसमें भी इसके बारे में बहुत विस्तार से चर्चा हुई थी। लेकिन कांग्रेस के इस परिवार ने झूठे सेक्यूलरिज्म के नाम पर उस महान परंपरा को तबाह करके रख दिया। कांग्रेस ने तुष्टिकरण का जो बीज बोया, वो संविधान निर्माताओं के साथ बहुत बड़ा विश्वासघात है। और ये विश्वासघात मैं बहुत जिम्मेवारी के साथ बोल रहा हूं। संविधान के साथ इस परिवार का विश्वासघात है। दशकों तक कांग्रेस ने देश में यही खेल खेला। कांग्रेस ने तुष्टिकरण के लिए कानून बनाए, सुप्रीम कोर्ट के आदेश तक की परवाह नहीं की। इसका एक उदाहरण वक्फ बोर्ड है। दिल्ली के लोग तो चौंक जाएंगे, हालात ये थी कि 2014 में इन लोगों ने सरकार से जाते-जाते, दिल्ली के आसपास की अनेक संपत्तियां वक्फ बोर्ड को सौंप दी थीं। बाबा साहेब आंबेडकर जी ने जो संविधान हमें दिया है न, जिस संविधान की रक्षा के लिए हम प्रतिबद्ध हैं। संविधान में वक्फ कानून का कोई स्थान ही नहीं है। लेकिन फिर भी कांग्रेस ने तुष्टिकरण के लिए वक्फ बोर्ड जैसी व्यवस्था पैदा कर दी। ये इसलिए किया गया ताकि कांग्रेस के परिवार का वोटबैंक बढ़ सके। सच्ची पंथ-निरपेक्षता को कांग्रेस ने एक तरह से मृत्युदंड देने की कोशिश की है।

साथियों,

कांग्रेस के शाही परिवार की सत्ता-भूख इतनी विकृति हो गई है, कि उन्होंने सामाजिक न्याय की भावना को भी चूर-चूर कर दिया है। एक समय था जब के कांग्रेस नेता, इंदिरा जी समेत, खुद जात-पात के खिलाफ बोलते थे। पब्लिकली लोगों को समझाते थे। एडवरटाइजमेंट छापते थे। लेकिन आज यही कांग्रेस और कांग्रेस का ये परिवार खुद की सत्ता-भूख को शांत करने के लिए जातिवाद का जहर फैला रहा है। इन लोगों ने सामाजिक न्याय का गला काट दिया है।

साथियों,

एक परिवार की सत्ता-भूख इतने चरम पर है, कि उन्होंने खुद की पार्टी को ही खा लिया है। देश के अलग-अलग भागों में कई पुराने जमाने के कांग्रेस कार्यकर्ता है, पुरानी पीढ़ी के लोग हैं, जो अपने ज़माने की कांग्रेस को ढूंढ रहे हैं। लेकिन आज की कांग्रेस के विचार से, व्यवहार से, आदत से उनको ये साफ पता चल रहा है, कि ये वो कांग्रेस नहीं है। इसलिए कांग्रेस में, आंतरिक रूप से असंतोष बहुत ज्यादा बढ़ रहा है। उनकी आरती उतारने वाले भले आज इन खबरों को दबाकर रखे, लेकिन भीतर आग बहुत बड़ी है, असंतोष की ज्वाला भड़क चुकी है। सिर्फ एक परिवार के ही लोगों को कांग्रेस चलाने का हक है। सिर्फ वही परिवार काबिल है दूसरे नाकाबिल हैं। परिवार की इस सोच ने, इस जिद ने कांग्रेस में एक ऐसा माहौल बना दिया कि किसी भी समर्पित कांग्रेस कार्यकर्ता के लिए वहां काम करना मुश्किल हो गया है। आप सोचिए, कांग्रेस पार्टी की प्राथमिकता आज सिर्फ और सिर्फ परिवार है। देश की जनता उनकी प्राथमिकता नहीं है। और जिस पार्टी की प्राथमिकता जनता ना हो, वो लोकतंत्र के लिए बहुत ही नुकसानदायी होती है।

साथियों,

कांग्रेस का परिवार, सत्ता के बिना जी ही नहीं सकता। चुनाव जीतने के लिए ये लोग कुछ भी कर सकते हैं। दक्षिण में जाकर उत्तर को गाली देना, उत्तर में जाकर दक्षिण को गाली देना, विदेश में जाकर देश को गाली देना। और अहंकार इतना कि ना किसी का मान, ना किसी की मर्यादा और खुलेआम झूठ बोलते रहना, हर दिन एक नया झूठ बोलते रहना, यही कांग्रेस और उसके परिवार की सच्चाई बन गई है। आज कांग्रेस का अर्बन नक्सलवाद, भारत के सामने एक नई चुनौती बनकर खड़ा हो गया है। इन अर्बन नक्सलियों का रिमोट कंट्रोल, देश के बाहर है। और इसलिए सभी को इस अर्बन नक्सलवाद से बहुत सावधान रहना है। आज देश के युवाओं को, हर प्रोफेशनल को कांग्रेस की हकीकत को समझना बहुत ज़रूरी है।

साथियों,

जब मैं पिछली बार भाजपा मुख्यालय आया था, तो मैंने हरियाणा से मिले आशीर्वाद पर आपसे बात की थी। तब हमें गुरूग्राम जैसे शहरी क्षेत्र के लोगों ने भी अपना आशीर्वाद दिया था। अब आज मुंबई ने, पुणे ने, नागपुर ने, महाराष्ट्र के ऐसे बड़े शहरों ने अपनी स्पष्ट राय रखी है। शहरी क्षेत्रों के गरीब हों, शहरी क्षेत्रों के मिडिल क्लास हो, हर किसी ने भाजपा का समर्थन किया है और एक स्पष्ट संदेश दिया है। यह संदेश है आधुनिक भारत का, विश्वस्तरीय शहरों का, हमारे महानगरों ने विकास को चुना है, आधुनिक Infrastructure को चुना है। और सबसे बड़ी बात, उन्होंने विकास में रोडे अटकाने वाली राजनीति को नकार दिया है। आज बीजेपी हमारे शहरों में ग्लोबल स्टैंडर्ड के इंफ्रास्ट्रक्चर बनाने के लिए लगातार काम कर रही है। चाहे मेट्रो नेटवर्क का विस्तार हो, आधुनिक इलेक्ट्रिक बसे हों, कोस्टल रोड और समृद्धि महामार्ग जैसे शानदार प्रोजेक्ट्स हों, एयरपोर्ट्स का आधुनिकीकरण हो, शहरों को स्वच्छ बनाने की मुहिम हो, इन सभी पर बीजेपी का बहुत ज्यादा जोर है। आज का शहरी भारत ईज़ ऑफ़ लिविंग चाहता है। और इन सब के लिये उसका भरोसा बीजेपी पर है, एनडीए पर है।

साथियों,

आज बीजेपी देश के युवाओं को नए-नए सेक्टर्स में अवसर देने का प्रयास कर रही है। हमारी नई पीढ़ी इनोवेशन और स्टार्टअप के लिए माहौल चाहती है। बीजेपी इसे ध्यान में रखकर नीतियां बना रही है, निर्णय ले रही है। हमारा मानना है कि भारत के शहर विकास के इंजन हैं। शहरी विकास से गांवों को भी ताकत मिलती है। आधुनिक शहर नए अवसर पैदा करते हैं। हमारा लक्ष्य है कि हमारे शहर दुनिया के सर्वश्रेष्ठ शहरों की श्रेणी में आएं और बीजेपी, एनडीए सरकारें, इसी लक्ष्य के साथ काम कर रही हैं।


साथियों,

मैंने लाल किले से कहा था कि मैं एक लाख ऐसे युवाओं को राजनीति में लाना चाहता हूं, जिनके परिवार का राजनीति से कोई संबंध नहीं। आज NDA के अनेक ऐसे उम्मीदवारों को मतदाताओं ने समर्थन दिया है। मैं इसे बहुत शुभ संकेत मानता हूं। चुनाव आएंगे- जाएंगे, लोकतंत्र में जय-पराजय भी चलती रहेगी। लेकिन भाजपा का, NDA का ध्येय सिर्फ चुनाव जीतने तक सीमित नहीं है, हमारा ध्येय सिर्फ सरकारें बनाने तक सीमित नहीं है। हम देश बनाने के लिए निकले हैं। हम भारत को विकसित बनाने के लिए निकले हैं। भारत का हर नागरिक, NDA का हर कार्यकर्ता, भाजपा का हर कार्यकर्ता दिन-रात इसमें जुटा है। हमारी जीत का उत्साह, हमारे इस संकल्प को और मजबूत करता है। हमारे जो प्रतिनिधि चुनकर आए हैं, वो इसी संकल्प के लिए प्रतिबद्ध हैं। हमें देश के हर परिवार का जीवन आसान बनाना है। हमें सेवक बनकर, और ये मेरे जीवन का मंत्र है। देश के हर नागरिक की सेवा करनी है। हमें उन सपनों को पूरा करना है, जो देश की आजादी के मतवालों ने, भारत के लिए देखे थे। हमें मिलकर विकसित भारत का सपना साकार करना है। सिर्फ 10 साल में हमने भारत को दुनिया की दसवीं सबसे बड़ी इकॉनॉमी से दुनिया की पांचवीं सबसे बड़ी इकॉनॉमी बना दिया है। किसी को भी लगता, अरे मोदी जी 10 से पांच पर पहुंच गया, अब तो बैठो आराम से। आराम से बैठने के लिए मैं पैदा नहीं हुआ। वो दिन दूर नहीं जब भारत दुनिया की तीसरी सबसे बड़ी अर्थव्यवस्था बनकर रहेगा। हम मिलकर आगे बढ़ेंगे, एकजुट होकर आगे बढ़ेंगे तो हर लक्ष्य पाकर रहेंगे। इसी भाव के साथ, एक हैं तो...एक हैं तो...एक हैं तो...। मैं एक बार फिर आप सभी को बहुत-बहुत बधाई देता हूं, देशवासियों को बधाई देता हूं, महाराष्ट्र के लोगों को विशेष बधाई देता हूं।

मेरे साथ बोलिए,

भारत माता की जय,

भारत माता की जय,

भारत माता की जय,

भारत माता की जय,

भारत माता की जय!

वंदे मातरम, वंदे मातरम, वंदे मातरम, वंदे मातरम, वंदे मातरम ।

बहुत-बहुत धन्यवाद।