Quoteنمو ڈرون دیدیوں کے ذریعہ زرعی ڈرونز کے مظاہرے کا مشاہدہ کیا
Quote1,000 نمو ڈرون دیدیوں کو ڈرون سونپے
Quoteانہوں نےایس ایچ جیز(خود امدادی گروپس) کو تقریباً 8,000 کروڑ روپے کے بینک قرض اور 2,000 کروڑ روپے کیپٹلائزیشن سپورٹ (سرمایہ کو تقویت دینے والے)فنڈ تقسیم کئے
Quoteلکھ پتی دیدیوں کی ستائش کی
Quote’’ڈرون دیدیاں اور لکھپتی دیدیاں کامیابی کے نئے باب رقم کر رہی ہیں‘‘
Quote’’کوئی بھی معاشرہ صرف مواقع پیدا کرنے کے ذریعہ اور ناری شکتی کے وقار کو یقینی بنا کر ہی ترقی کر سکتا ہے‘‘
Quote’’میں پہلا وزیر اعظم ہوں جس نے بیت الخلاء، سینیٹری پیڈ، دھوئیں سے بھرے کچن، نلکے سے آنے والے پانی جیسے مسائل کو لال قلعہ کی فصیل سے اٹھایا‘‘
Quote’’مودی کی حساسیت اور مودی کی اسکیمیں روزمرہ کی زندگی میں جڑیں رکھنے والےتجربات سے اُبھری ہیں‘‘
Quote’’زراعت میں ڈرون ٹیکنالوجی کے انقلاب آمیز نتائج قوم کی خواتین کے ذریعے پیش کئے جا رہا ہے‘‘
Quote’’مجھے پورا یقین ہے کہ ناری شکتی ملک میں ٹیکنالوجی کے انقلاب کی قیادت کرے گی‘‘
Quote’’گزشتہ دہائی کے دوران ہندوستان میں سیلف ہیلپ گروپس کی توسیع قابل ذکر رہی ہے۔ ان گروپوں نے ملک میں خواتین کو بااختیار بنانے کی داستان کو دوبارہ سے رقم کیا ہے‘‘

مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی  جناب گری راج سنگھ جی،  جناب ارجن منڈا جی، جناب منسکھ مانڈویا جی اور  ملک  کے الگ الگ حصوں سے آئی ہوئی،  وسیع تعداد میں یہاں  بیٹھی ہوئی اور آپ کے  ساتھ ساتھ ویڈیو کے  ذریعے سے بھی  ، ملک بھر میں لاکھوں دیدی آج ہمارے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔ میں آپ سب کا  خیر مقدم کرتا ہوں،  مبارکباد دیتا ہوں    ۔  اور اس  جلسہ گاہ میں تو میں دیکھ رہا ہوں کہ شاید یہ  چھوٹا بھارت ہے۔ بھارت کی ہر  زبان ، ہر کونے کے لوگ یہاں نظر آ رہے ہیں۔ تو آپ سب کو بہت بہت  مبارکباد ۔

آج کا یہ پروگرام خواتین  کو تفویض اختیارات کے لحاظ سے بہت تاریخی ہے۔ آج مجھے نمو ڈرون دیدی مہم کے تحت، 1000  جدید  ڈرون،  خواتین کے خود امدادی  گروپوں کو سونپنے کا  موقع ملا ہے۔ ملک میں جو 1 کروڑ سے زیادہ بہنیں، پچھلے دنوں الگ الگ  اسکیموں اور لاکھ کوششوں کی وجہ سے ، 1 کروڑ بہنیں لکھ پتی دیدی بن چکی ہیں۔ یہ آنکڑا چھوٹا نہیں ہے اور ابھی جب میں بات کر رہا تھا تو وہ کشوری بہن مجھے کہہ رہی تھی، وہ تو ہر مہینے 60-70 ہزار، 80 ہزار تک پہنچ جاتی ہے،  بولے کمانے میں۔ اب ملک کے نوجوانوں کو بھی تحریک دے سکتے ہیں، گاؤں میں ایک بہن اپنے  کاروبار  سے ہر مہینے 60 ہزار، 70 ہزار روپیہ کماتی ہے۔ ان کی خود اعتمادی دیکھیے، ہاں کشوری وہاں بیٹھی ہے، ہاتھ اوپر کر رہی ہے۔ اور جب میں یہ سنتا ہوں، دیکھتا ہوں تو میرا  یقین بہت بڑھ جاتا ہے۔ آپ کو  تعجب ہوگا کبھی کبھی آپ جیسے لوگوں سے چھوٹی موٹی باتے سننے کو ملتی ہے نا، تو مجھے  یقین بڑھ جاتا۔۔۔  ہاں یار ہم صحیح ملک میں ہیں، ملک کا ضرور کچھ بھلا ہوگا۔ کیونکہ ہم اسکیم تو بنائے، لیکن اس اسکیم کو پکڑکر کے آپ جو لگ جاتے ہیں نا۔۔۔  اور آپ  نتیجہ دکھاتے ہیں۔ اور اس  نتیجے کی وجہ سے سرکاری بابوؤں کو بھی لگتا ہے۔۔۔  ہاں یار کچھ اچھا ہو رہا ہے، تو کام تیزی سے بڑھتا ہے۔ اور اسی کی وجہ سے  ،  جب میں نے فیصلہ لیا کہ مجھے اب 3 کروڑ لکھ پتی دیدی کے آنکڑوں کو پار کرنا ہے۔ اور اسی  مقصد  سے آج 10 ہزار کروڑ روپئے کی رقم بھی، ان دیدیوں کے کھاتے میں ٹرانسفر کی گئی ہے۔ اور میں  ، آپ سبھی بہنوں کو بہت بہت  مبارکباد دیتا ہوں۔

 

|

ماؤں بہنوں،

کوئی بھی ملک ہو، کوئی بھی سماج ہو، وہ  ناری شکتی کا احترام بڑھاتے ہوئے، ان کے لیے نئے  مواقع بناتے ہوئے ہی آگے بڑھ سکتا ہے۔ لیکن  بدقسمتی سے ملک میں پہلے  جو سرکاریں رہیں، ان کے لیے آپ سبھی  خواتین کی زندگی ، آپ کی مشکلیں، کبھی  ترجیح نہیں رہیں، اور آپ کو، آپ کے  نصیب پر چھوڑ دیا۔ میرا  تجربہ یہ ہے کہ اگر ہماری ماؤں بہنوں کو تھوڑا اگر  موقع مل جائے، تھوڑا ان کو سہارا مل جائے تو پھر ان کو سہارے کی ضرورت نہیں رہتی ہے، وہ خود لوگوں کا سہارا بن جاتی ہے۔ اور  یہ میں نے تب زیادہ محسوس کیا، جب لال  قلعہ  سے میں نے  خواتین کو با اختیار بنانے کے بارے میں بات کرنی شروع کی۔ میں پہلا  وزیر اعظم ہوں  ، جس نے  لال قلعہ  سے ہماری ماؤں بہنوں کے لیے  بیت الخلاء ہ نہ  ہونے کے  بارے میں  ، جو مشکلیں ہوتی ہیں، اس  درد کو میں نے بیان کیا تھا کہ کیسے گاؤں کی بہنیں، کیسے زندگی جیتی ہیں۔

میں پہلا  وزیر اعظم ہوں  ، جس نے لال قلعے سے سینیٹری پیڈس کا  موضوع  اٹھایا تھا۔ میں پہلا وزیر اعظم ہوں  ، جس نے لال قلعے سے کہا کہ رسوئی میں لکڑی پر کھانا بناتی ہماری مائیں بہنیں 400 سگریٹ کا جتنا دھواں ہوتا ہے نا۔۔۔ ہر روز برداشت کرتی ہیں، اپنے  جسم  میں لے جاتی ہیں۔ میں پہلا وزیر اعظم ہوں  ، جس نے گھر میں نل سے جل نہ  آنے پر آپ سبھی  خواتین کو ہونے والی پریشانی کا ذکر کیا، اس کے لیے جل جیون مشن کا اعلان کیا۔ میں پہلا وزیر اعظم ہوں  ، جس نے لال قلعے سے ہر  خاتون  کے پاس بینک کھاتے ہونے کی ضرورت پر بات کہی۔ میں پہلا وزیر اعظم ہوں  ، جس نے لال قلعے سے آپ  خواتین کے خلاف بولے جانے والے  ہتک آمیز  لفظوں کا موضوع  اٹھایا۔

میں پہلا وزیر اعظم ہوں  ، جس نے کہا کہ بیٹی تو اگر دیر سے گھر آتی ہے شام کو تو ماں، باپ، بھائی سب پوچھتے ہیں کہ کہا ں گئی تھی، کیوں دیر ہو گئی۔ لیکن یہ بدقسمتی  ہے کہ کوئی ماں باپ اپنا بیٹا دیر سے آتا ہے تو پوچھتا نہیں کہ بیٹا کہا گیا تھا، کیوں؟ بیٹے کو بھی تو پوچھو۔ اور یہ بات میں نے لال قلعے سے اٹھائی تھی۔ اور میں آج ملک کی ہر  خاتون ، ہر بہن، ہر بیٹی کو یہ بتانا چاہتا ہوں۔ جب جب میں نے لال قلعے سے آپ  کو با  اختیار بنائے جانے  کی بات کی،  بد قسمتی  سے کانگریس جیسی ملک کی سیاسی پارٹیان  ، انہوں نے میرا مذاق اڑایا، میرے لیے ہتک آمیز باتیں کہیں ۔

 

|

ساتھیوں،

مودی کی  ہمدردی اور مودی کی اسکیمیں، یہ زمین سے جڑی زندگی کے  تجربے سے نکلی ہیں۔ بچپن میں   ، جو اپنے گھر میں دیکھا، اپنے آس پاس، پڑوس میں دیکھا، پھر ملک کے گاؤں گاؤں میں  بے شمار خاندانوں کے ساتھ رہ کر کے  محسوس کیا، وہی آج مودی کی  ہمدردیوں اور اسکیموں میں جھلکتا ہے۔ اس لئے یہ اسکیمیں میری ماؤں بہنوں بیٹیوں  کی زندگی کو آسان بناتی ہیں، ان کی مشکلیں کم کرتی ہیں۔ صرف اپنے  خاندان کے لیے سوچنے والے،  کنبہ پرور لیڈروں کو یہ بات قطعی سمجھ نہیں آ سکتی ہے۔ ملک کی کروڑوں   کو مشکلوں سے، ماؤں بہنوں کو   آزادی دلانے کی سوچ، یہ ہماری  حکومت کی  بہت سی اسکیموں  کی بنیاد رہی ہے۔

میری ماؤں بہنوں،

پہلے کی سرکاروں نے ایک دو اسکیمیں شروع کرنے کو ہی  خواتین کو تفویض اختیارات کا نام دے دیا تھا۔ مودی نے اس  سیاسی سوچ کو ہی بدل دیا۔ 2014 ء میں  حکومت میں آنے کے بعد  ، میں نے آپ  خواتین کی زندگی  کے دور کے ہر پڑاؤ کے لیے اسکیمیں بنائیں، انہیں  کامیابی  کے ساتھ نافذ کیا۔ آج پہلی سانس سے لیکر آخری سانس تک مودی کوئی نا کوئی اسکیم لیکر کے بھارت کی بہن بیٹیوں کی  خدمت میں حاضر ہو جاتا ہے۔  حمل میں بیٹی کی ہلاکت نہ ہو، اس کے لیے ہم نے بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ  مہم شروع کی ۔  حمل کی  دوران ماں کو  صحیح  غذا ملے، اس کے لیے ہر  حاملہ  کو 6 ہزار روپئے کی  اقتصادی مدد دی۔ پیدائش کے بعد بیٹی کو پڑھائی میں مشکل نہ ہو، اس کے لیے زیادہ سے زیادہ،  سود دینے والی سکنیہ سمردھی اسکیم شروع کی۔ بڑی ہوکر بیٹی کام کرنا چاہے تو آج اس کے پاس مدرا  یوجنا کا اتنا بڑا  ذریعہ ہے۔ بیٹی کے کریئر  پر  اثر  نہ  پڑے، اس کے لیے ہم نے  زچگی کی چٹھیوں کو بھی بڑھاکر 26 ہفتے کر دیا۔ 5 لاکھ روپئے تک کا مفت علاج دینے والی آیوشمان اسکیم ہو، 80  ف صد  ڈسکاؤنٹ پر سستی دوا دینے والے جن اوشدھی کیندر ہوں، ان سب کا سب سے زیادہ فائدہ آپ  ماؤں بہنوں بیٹیو کو ہی تو ہو رہا ہے۔

ماؤں بہنوں،

مودی  مسائل کو ٹالتا نہیں، ان سے ٹکراتا ہے، ان کے  مستقل حل کے لیے کام کرتا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ بھارت میں  خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے ہمیں  ، ان کی  اقتصادی ساجھیداری بڑھانی ہوگی۔ اس لئے ہم نے اپنی  حکومت کے ہر  فیصلے میں، ہر اسکیم میں اس پہلو کا دھیان رکھا۔ میں آپ ماؤں بہنوں کو ایک  مثال دیتا ہوں۔ آپ بھی جانتی ہیں کہ ہمارے یہاں،  جائیداد ہوتی تھی تو  مردوں کے نام پر ہوتی تھی۔ کوئی زمین خریدتا تھا۔۔۔   تو مرد کے نام پر۔۔ دکان خریدی جاتی تھی۔۔۔  تو مرد کے نام پر۔۔۔  گھر کی  خاتون کے نام پر کچھ بھی نہیں ہوتا تھا؟ اس لئے ہم نے پی ایم آواس کے تحت ملنے والے گھر خواتین کے نام رجسٹر کئے۔ آپ نے تو خود دیکھا ہے کہ پہلے نئی گاڑی آتی تھی، ٹریکٹر آتا تھا، تو زیادہ تر  مرد ہی چلاتے تھے۔ لوگ سوچتے تھے کہ کوئی بٹیہ اسے کیسے چلا پائے گی؟ گھر میں کوئی نیا  سامان آتا تھا، نیا ٹی وی آتا تھا، نیا فون آتا تھا، تو  مرد ہی خود کو اس کا فطری جان کار مانتے تھے۔ ان  صورت حال سے، اس پرانی سوچ سے اب ہمارا  معاشرہ آگے نکل رہا ہے۔ اور آج کا یہ پروگرام اس کی  ایک اور  مثال بنا ہے کہ بھارت کی زراعت کو نئی  سمت دینے والی ڈرون ٹیکنا لوجی کی پہلی پائلٹ یہ میری بیٹیاں ہیں، یہ میری بہنیں ہیں۔

 

|

ہماری بہنیں ملک کو سکھائیں گی کہ ڈرون سے  جدید کھیتی کیسے ہوتی ہے۔ ڈرون پائلٹ، نمو ڈرون دیدیوں کی صلاحیت  ، ابھی میں میدان میں جاکر کے دیکھ کر آیا ہوں۔ میرا  یقین ہے اور میں کچھ دن پہلے ’ من کی بات ‘  میں ایسی ہی ایک ڈرون دیدی سے بات کرنے کا موقع ملا تھا۔ اس  نے کہا  ، میں ایک دن میں اتنے کھیت میں کام کرتی ہوں، ایک دن میں اتنے کھیت میں، میری اتنی کمائی ہوتی ہے۔ اور بولے میرا اتنا  اعتماد بڑھ گیا ہے اور گاؤں میں میرا اتنا احترام بڑھ گیا ہے، گاؤں میں اب میری پہچان بدل گئی ہے۔ جس کو سائیکل چلانا بھی نہیں آتا ہے، اس کو گاؤں والے پائلٹ کہہ کر کے بلاتے ہیں۔ میرا  یقین ہے  کہ ملک کی ناری شکتی، 21ویں صدی کے بھارت کی تکنیکی  انقلاب کی قیادت کر سکتی ہے۔ آج ہم اسپیس سیکٹر میں دیکھتے ہیں، آئی ٹی  سیکٹر میں دیکھتے ہیں، سائنس کے  شعبے میں دیکھتے ہیں، کیسے بھارت کی  خواتین اپنا پرچم لہرا رہی ہیں۔ اور بھارت تو  خواتین کمرشیل پائیلٹس کے معاملے میں  ، دنیا کا نمبر ون ملک ہے۔ ہوائی جہاز اڑانے والی بیٹیوں کی  تعداد ہماری سب سے زیادہ ہے۔ آسمان میں کمرشیل  پائلٹ ہو یا کھیتی کسانی میں ڈرونس، بھارت کی بیٹیاں کہیں بھی کسی سے بھی پیچھے نہیں ہیں۔ اور اس بار تو 26 جنوری آپ نے دیکھا ہوگا  ٹی وی  پے، 26 جنوری کے پروگرام میں کرتویہ پتھ پر سارا بھارت دیکھ رہا تھا، ناری  - ناری  - ناری  - ناری کی ہی طاقت کا جلوہ تھا وہاں پر۔

ساتھیوں،

آنے والے برسوں میں ملک میں ڈرون ٹیکنا لوجی  میں بہت  توسیع ہونے والی ہے۔ چھوٹی چھوٹی  مقدار میں دودھ سبزی اور دوسری اشیاء  ،  اگر نزدیک کے مارکیٹ تک پہنچانا ہیں، تو ڈرون ایک  اہم ذریعہ بننے والا ہے۔ دوائی کی ڈلیوری ہو، میڈیکل ٹیسٹ کے سیمپل کی ڈلیوری ہو، اس میں بھی ڈرون بہت بڑا کردار نبھاتے ہیں۔ یعنی نمو ڈرون دیدی اسکیم سے  ، جو بہنیں ڈرون پائلٹ بن رہی ہیں، ان کے لیے  مستقبل میں  انگنت امکانات کے دروازے  کھلنے جا رہے ہیں۔

 

|

ماؤں بہنوں،

گذشتہ  10  برسوں میں  ، جس طرح بھارت میں  خواتین  خود امدادی گروپوں کا  اضافہ ہوا ہے، وہ اپنے آپ میں ایک  مطالعے  کا موضوع ہے۔ ان  خواتین خود امدادی گروپوں نے  ، بھارت میں  خواتین کو تفویض اختیارات کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ آج اس پروگرام سے  ، میں  خواتین خود امدادی گروپوں کی ہر بہنوں کو  ، ان کی میں ستائش کرتا  ہوں ، ان کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ ان کی محنت نے  خواتین خود امدادی گروپوں کو  قوم کی تعمیر کا اہم گروپ بنا دیا ہے۔ آج خواتین کے خود امدادی گروپوں میں  خواتین کی  تعداد  10 کروڑ کو پار کر گئی ہے۔  گذشتہ 10  برسوں میں  ، ہماری  حکومت نے سیلف ہیلپ گروپس کی توسیع ہی نہیں کی بلکہ 98  فی صد گروپوں کے بینک اکاؤنٹ بھی کھلوائے ہیں، یعنی قریب قریب 100  فی صد ۔ ہماری  حکومت نے  گروپوں کو ملنے والی مدد بھی 20 لاکھ روپئے تک بڑھا دی ہے۔ ابھی تک 8 لاکھ کروڑ سے، اب آنکڑا چھوٹا نہیں ہے۔ آپ لوگوں کے ہاتھ میں 8 لاکھ کروڑ روپے سے بھی زیادہ کی مدد بنکوں سے  ، میری ان بہنوں کے پاس پہنچ چکی ہے۔ اتنا پیسہ، سیدھا سیدھا گاؤں میں پہنچا ہے، بہنوں کے پاس پہنچا ہے۔ اور بہنوں کا مزاج  ہوتا ہے، سب سے بڑی خصوصیت ہوتی ہے  ’بچت ‘ ، وہ برباد نہیں کرتی وہ بچت کرتی ہے۔ اور جو بچت کی طاقت ہوتی ہے نا۔۔۔ وہ تابناک مستقبل کی نشانی بھی ہوتی ہے۔ اور میں جب بھی ان دیدیوں سے بات کرتا ہوں تو ایسی ایسی، نئی نئی چیزیں بتاتی ہے وہ، ان کی خود اعتمادی بتاتی ہے۔ یعنی،  عام انسان تصور نہیں کر سکتا ہے۔ اور جو اتنی بڑی سطح پر گاؤں میں  ، آج کل جو سڑکیں بنی ہیں، ہائی وے بنے ہیں، اس کا  فائدہ بھی ان  گروپوں کو ہوا ہے۔ اب لکھ پتی دیدیاں، اپنے  مصنوعات کو شہر میں جاکر آسانی سے بیچ پا رہی ہیں۔ بہتر کنیکٹوٹی کی وجہ سے شہر کے لوگ بھی  ، اب گاؤوں میں جاکر ، ان  گروپوں سے  براہ راست خریداری  کرنے لگے ہیں۔ ایسی ہی  وجوہات کی وجہ سے  گذشتہ  5 برسوں میں  خود امدادی گروپوں کے   ممبروں کی آمدنی میں 3 گنا کا اضافہ ہوا ہے۔

ساتھیوں،

جن بہنوں کو، ان کے  خوابوں کو،  خواہشوں کو محدود کر دیا گیا تھا، آج  وہ قوم کی تعمیر میں اپنے کردار میں توسیع کر رہی ہیں۔ آج گاؤں دیہات میں نئے نئے مواقع بن رہے ہیں، نئے نئے عہدے بنے ہیں۔ آج لاکھوں کی  تعداد میں بینک سکھی، کرشی سکھی، پشو سکھی، متسیہ سکھی اور سروس سیکٹر سے جڑی دیدیاں، گاؤوں میں  خدمات دے رہی ہیں۔ یہ دیدیاں،  صحت  سے لیکر ڈجیٹل انڈیا تک، ملک کی  قومی  مہموں کو نئی  رفتار دے رہی ہیں۔ وزیر اعظم  دیہی ڈجیٹل خواندگی مہم کو چلانے والی  50 فی صد سے  زیادہ خواتین اور 50  فی صد سے  زیادہ  فیض یافتگان بھی  خواتین ہیں۔  کامیابیوں کی یہ  فہرست ہی  خواتین کی قوت پر میرے بھروسے کو اور زیادہ مضبوط کرتی ہے۔ میں ملک کی ہر ماں  -  بہن  - بیٹی کو یہ  یقین دلاتا ہوں کہ ہمارا تیسرا  دور حکومت خواتین کی قوت کے عروج کا نیا باب لکھے گا ۔

 

|

اور میں دیکھتا ہوں کہ کئی بہنیں شاید خود امدادی گروپ کی اپنی ملے، بیٹھے کا چھوٹا سا  اقتصادی کاروبار ایسا نہیں، کچھ لوگ تو میں نے دیکھا ہے گاؤں میں بہت سی چیزیں کر رہی ہیں۔ کھیل کود  مقابلے کر رہی ہے، خود امدادی گروپ  بہنوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔ جو بچیاں پڑھتی ہیں، ان کو بلاکر کے، لوگوں کو بلاکر کے  ، ان سے بات چیت کرواتی ہے۔ کھیل کود میں جو بچیاں گاؤں میں اچھا کام کر رہی ہیں، خود امدادی گروپ کی بہنیں ان کا خیر مقدم – عزت افزائی کرتی ہیں۔ یعنی، میں نے دیکھا ہے کہ کچھ اسکولوں میں  ، ان خود امدادی گروپوں کی بہنوں کو  تقریر کے لیے بلاتے ہیں، ان کو کہتے ہیں  ، آپ کی کامیابی کی وجہ بتائیے ۔ اور اسکول والے بھی بڑےدھیان لگا کر سنتے ہے بچے ، ٹیچر سنتے ہیں۔ یعنی ایک  طرح سے بہت بڑا  انقلاب  آیا ہے۔ اور میں  خود امدادی گروپ  کی دیدی سے کہوں گا، میں ابھی ایک اسکیم لایہ ہوں جیسے ڈرون دیدی ہے نا، وہ تو میں نے آپ ہی کے  قدموں میں رکھ دی ہے اور مجھے یقین ہے، جن ماؤں بہنوں کے  قدموں میں  ، میں نے ڈرون رکھا ہے نا، وہ مائیں بہنیں ڈرون کو آسمان میں تو لے جائیں گی ، ملک کے سنکلپ کو بھی اتنا ہی اونچا لے جائیں گی ۔

لیکن ایک اسکیم ایسی ہے  ، جس میں ہماری  خود امدادی گروپ  کی بہنیں آگے آئیں ۔ میں نے ایک اسکیم بنائی ہے  ’پی ایم سوریہ گھر ‘ ۔ یہ  ’پی ایم سوریہ گھر ‘ کی  خاصیت یہ ہے، ایک  طرح سے مفت بجلی کی یہ اسکیم ہے۔ بجلی کا بل زیرو۔ اب آپ یہ کام کر سکتے ہیں کہ نہیں کر سکتے ہیں ؟ کر سکتے ہیں کہ نہیں کر سکتے ہیں ؟ سب بتائے تو میں بولوں ۔۔۔کر سکتے ہیں۔۔۔  پکا کر سکتے ہیں۔ ہم نے طے کیا ہے کہ ہر جو  خاندان میں چھت ہوتی ہے  ، اس پر  ’سولر پینل ‘ لگانا، سورج کی  کرنوں  سے بجلی پیدا کرنا، اور اس بجلی کا گھر میں  استعمال  کرنا۔ 300 یونٹ سے زیادہ بجلی کا  استعمال کرنے والے  خاندان  بہت کم ہوتے ہیں۔ پنکھا ہو، ایئر کنڈیشن ہو، گھر میں فرج ہو، واشنگ مشین ہو تو 300 یونٹ میں گاڑی چل جاتی ہے۔ مطلب آپ کا زیرو بل آئے گا، زیرو بل۔ اتنا ہی نہیں، اگر آپنے زیادہ بجلی پیدا کی، آپ کہیں گے  ، بجلی پیدا تو بڑے بڑے کارخانے میں بجلی پیدا ہوتی ہے، بڑے بڑے امیر لوگ بجلی پیدا کر سکتے ہیں، ہم غریب کیا کر سکتے ہیں۔ یہی تو مودی کرتا ہے، اب غریب بھی بجلی پیدا کرے گا، اپنے گھر پر ہی بجلی کا کارخانہ لگ جائے گا۔ اور  اضافی  ، جو بجلی بنے گی، وہ بجلی  حکومت خرید لے گی۔ اس سے بھی ہماری  ، ان بہنوں کو،  خاندان کو آمدنی ہو گی۔

تو آپ یہ پی ایم سوریہ گھر، اس کو آپ اگر، آپ کے  یہاں کامن سبھی سینٹر میں جا ئیں  گے تو وہاں پر اپلائی کر سکتے ہیں۔ میں سب بہنوں کو کہوں گا  ، خود امدادی گروپوں کی بہنوں سے کہوں گا کہ آپ میدان میں آئیے اور اس اسکیم کو گھر گھر پہنچائیے۔ آپ اس کا  کاروبار ہاتھ میں لے لیجئے۔ آپ دیکھیے  ، کتنا بڑا بجلی کا کام اب میری بہنوں کے  ذریعے ہو سکتا ہے اور مجھے  یہ پورا یقین ہے، ہر گھر میں جب زیرو یونٹ بجلی کا بل ہو جائے گا نا۔۔۔  پورا زیرو بل تو وہ آپ کو آشیرواد دینگے کہ نہیں دیں گے۔ اور ان کا جو پیسہ بچے  گا  ، وہ اپنے  خاندان کے کام آئے گا کہ نہیں آئے گا۔ تو یہ اسکیم کا سب سے زیادہ  فائدہ ل ہماری خود امدادی گروپوں کی جو بہنیں ہیں ، اس کی قیادت کرکے اپنے گاؤں میں کروا سکتی ہیں۔ اور میں نے حکومت کو بھی کہا ہے کہ جہاں جہاں خود امدادی گروپوں کی بہنیں ، اس کام کے لیے آگے آتی ہیں، ہم ان کو  ترجیح دیں گے اور زیرو بل بجلی کا  ، اس ابھیان کو بھی  کامیابی سے مجھے آگے بڑھانا ہے۔ میں پھر ایک بار آپ کو بہت بہت  نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

 بہت بہت  شکریہ ۔

 

  • Ratnesh Pandey April 10, 2025

    जय हिन्द 🇮🇳
  • Jitendra Kumar March 22, 2025

    🇮🇳🙏❤️
  • Dheeraj Thakur February 18, 2025

    जय श्री राम।
  • Dheeraj Thakur February 18, 2025

    जय श्री राम
  • Amit Gupta January 31, 2025

    ab
  • Amit Gupta January 31, 2025

    🌹🌹🌹🌹जय श्री राम 🌹🌹🌹
  • Vikas kudale December 26, 2024

    जय श्रीराम 🚩
  • krishangopal sharma Bjp December 18, 2024

    नमो नमो 🙏 जय भाजपा 🙏🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩,,
  • krishangopal sharma Bjp December 18, 2024

    नमो नमो 🙏 जय भाजपा 🙏🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩,
  • krishangopal sharma Bjp December 18, 2024

    नमो नमो 🙏 जय भाजपा 🙏🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩
Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
India’s Digital Moment: Seizing The AI And Semiconductor Future

Media Coverage

India’s Digital Moment: Seizing The AI And Semiconductor Future
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi addresses the ‘Sikkim@50’ celebrations
May 29, 2025
QuotePM lays foundation stone, inaugurates multiple development projects in Sikkim
QuoteSikkim is the pride of the country: PM
QuoteOver the past decade, our government has placed the Northeast at the core of India's development journey: PM
QuoteWe are advancing the 'Act East' policy with the spirit of 'Act Fast': PM
QuoteSikkim and the entire Northeast are emerging as a shining chapter in India's progress: PM
QuoteWe endeavour to make Sikkim a global tourism destination: PM
QuoteIndia is set to become a global sports superpower, with the youth of the Northeast and Sikkim playing a key role: PM
QuoteOur dream is that Sikkim should become a Green Model State not only for India but for the entire world: PM

The Prime Minister Shri Narendra Modi addressed the ‘Sikkim@50’ programme in Gangtok via videoconferencing today. The theme of the event was ‘Where Progress Meets Purpose, and Nature Nurtures Growth’. Speaking on the occasion, he greeted the people of Sikkim on this special day, marking the 50th anniversary of the statehood of Sikkim. He said that he wanted to witness the fervor, energy and enthusiasm of the people in person, but due to inclement weather, he could not be present. He promised to visit Sikkim in near future and be part of their achievements and celebrations. The Prime Minister remarked that today was the day to celebrate their achievements of the past 50 years, lauding the Sikkim Chief Minister and his team’s energy in making the grand event memorable. He once again greeted the people of Sikkim on the golden jubilee celebrations of their statehood.

“50 years ago, Sikkim charted a democratic future for itself. The people of Sikkim not only connected with India's geography but also with its soul”, said Shri Modi, remarking that there was a belief that when every voice is heard and rights are secured, equal opportunities for development will emerge. He stated that today, the trust of every family in Sikkim has grown stronger. Shri Modi emphasized that the country has witnessed the results of this trust in Sikkim’s remarkable progress. “Sikkim is the pride of the nation”, he declared, noting that over the past 50 years, Sikkim has become a model of progress alongside nature. It has transformed into a vast sanctuary of biodiversity, achieved the status of a 100% organic state, and emerged as a symbol of cultural and heritage prosperity. Shri Modi highlighted that today, Sikkim is among the states with the highest per capita income in the country. These achievements, he affirmed, are a testament to the capabilities of the people of Sikkim. Shri Modi recognized the many stars that have emerged from Sikkim over the last five decades, illuminating India's horizon. He acknowledged the contribution of every community in Sikkim towards its rich culture and prosperity.

Emphasizing that since 2014, his government has followed the principle of Sabka Saath, Sabka Vikas—development for all, with everyone’s support, the Prime Minister highlighted that a developed India requires balanced development, ensuring that no region is left behind while another progresses. “Every state and region of India has its own unique strengths, keeping this vision in mind, the government has placed the Northeast at the center of development in the past decade”, stated the Prime Minister, underscoring, "Government is advancing the 'Act East' policy with the spirit of 'Act Fast’”. Recalling the recent Northeast Investment Summit which took place in Delhi, the Prime Minister said that leading industrialists and major investors participated in the event, who announced significant investments across the Northeast, including Sikkim. He stated that in the coming years, this will generate numerous employment opportunities for the youth of Sikkim and the Northeast region.

“Today’s event offers a glimpse into Sikkim’s future journey”, remarked Shri Modi, highlighting that several projects related to Sikkim’s development have been inaugurated and foundation stones have been laid. He emphasized that these projects will enhance healthcare, tourism, cultural, and sports facilities in the region. He extended his heartfelt congratulations to everyone on the successful launch of these projects.

“Sikkim, along with the entire Northeast, is becoming a shining chapter in India's development story”, exclaimed the Prime Minister, highlighting that where distance from Delhi once posed a barrier to progress, the same region is now opening new doors of opportunities. He emphasized that the biggest reason for this transformation is the improvement in connectivity, a change that the people of Sikkim have witnessed firsthand. The Prime Minister further recalled a time when travel for education, healthcare, and employment was a major challenge. However, he noted that the situation has changed significantly over the past decade. He pointed out that nearly 400 kilometers of new national highways have been built in Sikkim during this period. Hundreds of kilometers of new roads have been constructed in villages. Remarking that the construction of Atal Setu has enhanced Sikkim’s connectivity with Darjeeling, Shri Modi said that work is progressing rapidly on the road linking Sikkim with Kalimpong. He added that the Bagdogra-Gangtok Expressway will make travel to and from Sikkim much easier. Looking ahead, he announced plans to connect this expressway with the Gorakhpur-Siliguri Expressway, further strengthening the region’s infrastructure.

Highlighting the efforts to connect the capital cities of all Northeastern states to the railway network are progressing rapidly, Shri Modi underlined that the Sevoke-Rangpo rail line will integrate Sikkim into the national rail network. He emphasized that where roads cannot be built, ropeways are being constructed as an alternative. Shri Modi also noted that several ropeway projects were inaugurated earlier today, further improving convenience for the people of Sikkim. He remarked that in the past decade, India has advanced with new resolutions, and enhancing healthcare has remained a major priority. He pointed out that over the last 10-11 years, large hospitals have been established in every state. Shri Modi further highlighted the significant expansion of AIIMS and medical colleges across the country, announcing the dedication of a 500-bed hospital to the people of Sikkim to ensure quality healthcare for even the most underprivileged families.

The Prime Minister remarked that while the government is focused on building hospitals, it is also ensuring affordable and high-quality healthcare. He highlighted that under the Ayushman Bharat scheme, more than 25,000 people in Sikkim have received free treatment. He announced that across the country, all senior citizens above 70 years of age are now eligible for free medical treatment up to ₹5 lakh. He further assured that families in Sikkim will no longer have to worry about their elderly members' healthcare, as the government will take care of their treatment.

“The foundation of a developed India rests on four strong pillars—empowerment of the poor, farmers, women, and youth”, stated Shri Modi, highlighting that the country is continuously strengthening these pillars. He praised the farmers of Sikkim, acknowledging their significant contributions to India’s agricultural advancements. “Sikkim is leading the way in the new wave of agricultural development”, said Shri Modi, emphasising that the export of organic products from Sikkim is increasing. He noted that recently, the famous Dalle Khursani chili from Sikkim was exported for the first time and the first consignment was sent abroad in March 2025. Shri Modi remarked that in the coming years, many more products from Sikkim will be exported globally. He affirmed that the central government is working shoulder to shoulder with the state government to support these efforts.

Underlining that the Union government has taken another step to further enrich Sikkim’s organic basket, the Prime Minister announced that the country’s first organic fisheries cluster is being established in Soreng district. He stated that this initiative will give Sikkim a new identity at both the national and global levels. Prime Minister emphasized that along with organic farming, Sikkim will now also be recognized for organic fishing, noting that there is a significant global demand for organic fish and fish products. He remarked that this development will create new opportunities for the youth of Sikkim in the fisheries sector.

Recalling the recent NITI Aayog Governing Council meeting in Delhi focused on the need for each state to develop a tourism destination that gains international recognition, Shri Modi emphasized that the time has come for Sikkim to evolve beyond being just a hill station and establish itself as a global tourism destination. “Sikkim’s potential is unmatched, offering a complete tourism package”, he stressed, highlighting that Sikkim is home to both natural beauty and spirituality as well as lakes, waterfalls, mountains, and serene Buddhist monasteries. Shri Modi pointed out that Kanchenjunga National Park, a UNESCO World Heritage Site, is a heritage that fills not just India but the entire world with pride. He stated that today, as a new skywalk is being constructed, the Golden Jubilee Project is being inaugurated, and a statue of Atal Bihari Vajpayee is being unveiled, all these projects symbolize Sikkim’s new heights of progress.

“Sikkim has immense potential for adventure and sports tourism” , emphasised the Prime Minister, adding that activities such as trekking, mountain biking, and high-altitude training can thrive in the region. He stated that the vision is to establish Sikkim as a hub for conference tourism, wellness tourism, and concert tourism. Remarking that the Golden Jubilee Convention Center is a crucial part of this future preparation, the Prime Minister expressed his aspiration for renowned global artists to perform in the scenic landscapes of Gangtok and agree with the view that Sikkim perfectly embodies the harmony of nature and culture.

Highlighting that bringing G-20 Summit meetings to the Northeast was a step towards showcasing the region’s potential to the world, Shri Modi expressed his satisfaction with how the Sikkim government is swiftly bringing this vision to life. He stated that India is now a major global economic force and is on the path to becoming a sports superpower. He emphasized that the youth of the Northeast, especially Sikkim, will play a vital role in achieving this dream. Shri Modi acknowledged Sikkim’s rich sporting legacy, mentioning figures like football legend Bhaichung Bhutia, Olympian Tarundeep Rai, and athlete Jaslal Pradhan. He envisioned a future where every village and town in Sikkim produces a new champion. “Sports should not just be about participation but about winning with determination”, said Shri Modi, noting that the new sports complex in Gangtok will become a training ground for future champions. He emphasized that under the Khelo India scheme, Sikkim is receiving special attention. He highlighted that talent identification, training, technology, and tournaments are being supported at every level. He expressed confidence that the energy and passion of Sikkim’s youth will propel India to Olympic glory.

“The people of Sikkim understand the power of tourism and tourism is not just entertainment but a celebration of diversity”, remarked the Prime Minister. Underlining that the attack in Pahalgam was not just an assault on Indians but an attack on humanity and the spirit of brotherhood, he highlighted that the terrorists not only stole the happiness of many families but also attempted to divide the people of India. “Today, the world is witnessing India’s unprecedented unity and the nation has come together to send a clear message to terrorists and their supporters” declared Shri Modi. He stated that they caused pain by wiping the sindoor off the foreheads of Indian daughters, but India responded with Operation Sindoor against the perpetrators. He said that after the destruction of terrorist bases, Pakistan attempted to target Indian civilians and soldiers but was exposed in the process. Shri Modi emphasized that India responded by dismantling several of Pakistan’s airbases, demonstrating the nation’s strategic capabilities.

“Sikkim’s 50-year milestone as a state serves as an inspiration for all and the journey of development will now accelerate further”, stated Shri Modi. Underlining that 2047 will mark 100 years of India’s independence and 75 years of Sikkim as a state, he stressed the need to set goals for what Sikkim should look like at this milestone. Urging collective efforts to envision, plan, and periodically review a roadmap for Sikkim’s future, Shri Modi stressed on the importance of boosting Sikkim’s economy and shaping it into a ‘wellness state’. He remarked that special focus should be given to creating more opportunities for the youth. “Sikkim’s young generation must be prepared not just for local needs but also for global demands”, urged Shri Modi underlining the necessity of establishing new skill development opportunities in sectors where youth are in high demand worldwide.

The Prime Minister called upon everyone to take a collective pledge to propel Sikkim to the highest peak of development, heritage, and global recognition over the next 25 years. “Our dream is that Sikkim should become a Green Model State not only for India but for the entire world”, said the Prime Minister, emphasising the goal of ensuring a secure home for every citizen of Sikkim. He also underlined the vision of bringing solar-powered electricity to every household. “Sikkim should emerge as a leader in agro-startups and tourism startups and should establish its identity globally in organic food exports”, envisioned Shri Modi. He added that Sikkim should be a place where every citizen embraces digital transactions and a state where waste-to-wealth initiatives are elevated to new heights. “The next 25 years is dedicated to achieving these ambitious goals and establishing Sikkim’s presence on the global stage”, concluded Shri Modi urging everyone to move forward with this spirit and continue building upon their rich heritage.

The Governor of Sikkim, Shri Om Prakash Mathur, Chief Minister of Sikkim, Shri Prem Singh Tamang were present among other dignitaries at the event.

Background

Marking 50 glorious years of Statehood, Prime Minister participated in Sikkim@50: Where Progress meets purpose and nature nurtures growth. The Government of Sikkim has planned a year long series of activities under the theme “Sunaulo, Samriddha and Samarth Sikkim”, celebrating the essence of Sikkim’s cultural richness, tradition, natural splendour and its history.

Prime Minister also laid the foundation stone and inaugurated multiple development projects in Sikkim. Projects include a new 500-bedded District hospital worth over Rs 750 crore in Namchi district; Passenger Ropeway at Sangachoeling, Pelling in Gyalshing District; Statue of Bharat Ratna Atal Bihari Vajpayee ji at Atal Amrit Udyan at Sangkhola in Gangtok District among others.

Prime Minister also released the Commemorative coin, souvenir coin and stamp of 50 years of Statehood.