QuoteLaunches Karmayogi Prarambh module - online orientation course for new appointees
Quote“Rozgar Mela is our endeavour to empower youth and make them the catalyst in national development”
Quote“Government is Working in mission mode to provide government jobs”
Quote“Central government is according the highest priority to utilise talent and energy of youth for nation-building”
Quote“The 'Karmayogi Bharat' technology platform will be a great help in upskilling”
Quote“Experts around the world are optimistic about India's growth trajectory”
Quote“Possibility of new jobs in both the government and private sector is continuously increasing. More, importantly, these opportunities are emerging for the youth in their own cities and villages”
Quote“We are colleagues and co-travellers on the path of making India a developed nation”

نمسکار!

روز گار میلے سے جڑے میرے نوجوان ساتھیو!

آپ سب کو بہت بہت مبارک باد۔  آج ملک کے 45  شہروں میں  71 ہزار سے  زیادہ نوجوانوں کو  تقرری نامے دیئے جارہے ہیں۔ یعنی  آج  ساتھ ہزاروں گھروں میں  خوشحالی کے نئے دور کی  شروعات ہوئی ہے۔ پچھلے  مہینے آج ہی کے دن  دھن تیرس  کے موقع پر  مرکزی حکومت کی طرف سے  75  ہزار نوجوانوں کو  تقرری نامے   تقسیم کئے گئے تھے۔ اب  آج کا  یہ  عظیم  روز  گار میلہ  دکھاتا ہے کہ حکومت کس طرح   گورنمنٹ جاب دینے  کے لئے مشن موڈ میں  کام کر رہی ہے۔

ساتھیو!

پچھلے مہینے جب روز  گار میلے کی  شروعات ہوئی تھی، تو میں نے ایک اور بات کہی تھی۔ میں نے کہا تھا کہ  مختلف  مرکز کے زیر  انتظام علاقے  این ڈی اے اور بی جے پی   کے زیر انتظام  ریاست بھی  اسی طرح  روز گار میلے کا  انعقاد کرے گی۔ مجھے  خوشی ہے کہ  پچھلے ایک مہینے میں  ہی  مہاراشٹر اور گجرات  میں  بھی  ریاستی حکومتوں کی طرف سے  ہزاروں نوجوانوں کو  تقرری   نامے تقسیم کئے گئے ہیں۔ کچھ دن پہلے ہی  اترپردیش کی حکومت نے بھی  کئی  نوجوانوں کو تقرری کے خطوط دیئے ہیں۔ پچھلے ایک مہینے میں  جموں وکشمیر ، لداخ ، انڈمان ونکوبار  جزیرے، لکشدیپ، دادرا اور نگر حویلی، من اور دیو اور چنڈی گڑھ میں بھی  روز  گار میلے  منعقد کر کے  ہزاروں نوجوانوں کو  نوکری دی گئی ہے۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ   پرسوں  یعنی 24  نومبر کو  گوا  حکومت بھی  اسی طرح کے  روز  گار میلے  انعقاد کر نے جارہی ہے۔ 28  نومبر   تریپورہ حکومت بھی  روز  میلے  کا اہتمام کر رہی ہے۔ یہی  ڈبل انجن کی حکومت کا  ڈبل فائدہ  ہے۔ ملک کے  نوجوانوں کو  روز  گار  میلے کے واسطے سے  تقرری نامہ  دینے کی یہ مہم  ایسے ہی  بلا انقطاع جاری رہے گی۔

|

ساتھیو!

 بھارت جیسے نوجوان ملک میں  ہمارے کروڑوں نوجوان  اس  ملک کی سب سے بڑی طاقت ہیں۔ اپنے نوجوانوں کی  صلاحیت  اور  اُن کی توانائی  قوم کی تعمیر میں  زیادہ سے زیادہ  استعمال میں آئیں، اسے  مرکزی حکومت  اعلیٰ ترجیح دے رہی ہے۔ آج  ملک کی تعمیر  کے فرائض  کے راستے سے  جڑ رہے  اپنے 71  ہزار سے  زیادہ نئے  معاونین  کا  میں خیر مقدم کرتا ہوں اور  استقبال کرتا ہوں۔ جن عہدوں پر  آپ  کی تعیناتی   ہونے جارہی ہے، اسے  آپ نے  سخت محنت  سے  سخت مقابلے میں  کامیاب ہو کر حاصل کیا ہے۔ اس کے لئے  آپ کو اور آپ کے خاندان کو  بھی مبارک باد حاصل کرنے کا اتنا ہی حق  ہے۔

آپ  کو یہ نئی ذمہ داری ایک مخصوص دور میں مل رہی ہے۔ ملک امرت کال میں داخل ہو چکا ہے۔ ہم ملک کے باشندو ں نے مل کر  اس امرت کال میں  بھارت کو  ترقی یافتہ بنانے کا عہد  لیا ہے۔ اس عہد کے حصول میں آپ  سبھی  ملک کے  سارتھی بننے جارہے ہیں ۔ آپ سبھی  جو نئی ذمہ داری سنبھالنے جارہے ہیں، اس میں آپ ، دوسرے  ملک کے باشندوں کے سامنے ایک طرح سے  مرکزی حکومت کے  نمائندے کے طور پر  مقرر ہوں گے۔ ایسے میں  آپ  کو ایک اور بات یاد ضرور رکھنی چاہئے ، اپنے فرائض نبھانے کے لئے آپ کو  اپنا کردار  اچھی طرح  سمجھنا ہوگا۔ ایک عوامی خادم کے طور پر اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے آپ کو  اپنی  صلاحیت بڑھانے، کپاسٹی بلڈنگ پر بھی مسلسل  توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔ آج حکومت کی کوشش  ٹیکنالوجی کی مدد سے  ہر سرکاری ملازم کو  بہتر ٹریننگ  کی  سہولت دینے کا ہے۔ حال ہی میں ، جو  ‘کرم یوگی بھارت’ ٹیکنالوجی پلیٹ فارم لانچ  ہوا ہے، اس میں کئی طرح کے  آن لائن  کورسز  دستیاب ہیں۔ آج ہی  آپ جیسے  نئے سرکاری ملازمین کے لئے  ایک خصوصی کورس  کی  شروعات بھی  کی جارہی ہے۔ اس کو نام دیا گیا ہے  ‘کرم یوگی پرارمبھ’ ۔ آپ  ‘کرم یوگی بھارت’ پلیٹ فارم پر دستیاب  آن لائن کورسز  کا  ضرور زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں گے ہی ، اس سے آپ کی ہنر مندی بھی  اپ گریٹ ہوگی اور مستقبل میں  آپ کو اپنے کیریئر میں بھی  کافی  فائدہ ہوگا۔

ساتھیو!

آج آپ یہ بھی دیکھ رہے ہیں  کہ عالمی وبا اور جنگ کی بحران کے درمیان  پوری دنیا میں  نوجوانوں کے سامنے نئے مواقع کا بحران ہے۔ بڑے بڑے ماہرین  ترقی یافتہ ملکوں میں بھی  بڑے بحران کا اندیشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ ایسے وقت میں  ماہر ین اقتصادیات  اور دیگر ماہرین  یہ کہہ رہے ہیں کہ  بھارت کے پاس  اپنی اقتصادی اہلیت  دکھانے  اور نئے مواقع کر بڑھانے کا ایک سنہری  موقع ہے۔ بھارت آج  خدمات کی برآمدات کے معاملے میں  دنیا کی  ایک بڑی  طاقت  بن گیا ہے۔ اب ماہرین  اعتماد  ظاہر کر رہے ہیں کہ بھارت دنیا کا  مینوفیکچرنگ ہاؤس بھی بننے والا ہے۔ اس میں ہماری  پروڈکشن لنک انسینٹو اسکیم، جیسی اسکیموں کا  اہم کردار ہوگا۔ لیکن اس کی اصل بنیاد  بھارت کی ہنر مند افرادی قوت ہے۔ بھارت کا ہنر مند نوجوان ہی ہوگا۔ آپ تصور کرسکتے ہیں  کہ صرف پی ایل آئی اسکیم  میں ہی  ملک میں  60  لاکھ نئے  روز گار  پیدا ہونے کی امید ہے ۔ میک انڈیا مہم ہو،  ووکل فار لوکل ہو، لوکل کو گلوبل لے جانے کی مہم ہو، یہ سبھی اسکیمیں  ملک میں روز گار  اور خود روز گار کے نئے مواقع  پیدا کر رہی ہیں۔ یعنی  سرکاری اور غیر سرکاری  دونوں ہی میدانوں میں نوکریوں کے امکانات  مسلسل بڑھ ر ہے ہیں اور بڑی  بات یہ ہے کہ  نئے  مواقع  نوجوانوں کے لئے  ان کے اپنے شہر ، اپنے گاؤں میں  پیدا ہو رہے ہیں۔ اس سے نوجوانوں کے سامنے  اب  نقل مکانی کی مجبوری کم ہوئی ہے اور وہ اپنے  علاقے کی ترقی میں  پورا  تعاون بھی حاصل کر رہے ہیں۔ اسٹارٹ – اپس سے لے کر خود روز گار تک، اسپیس سے لے کر ڈرون تک ، آج بھارت میں  نوجوانوں کے لئے  چاروں طرف سے نئے  معاوقع کی تعمیر ہو رہی ہے۔ آج  بھارت کے 80  ہزار سے  زیادہ اسٹارٹ – اپس ، نوجوانوں کو  مختلف میدانوں میں  اپنی  اہلیت  دکھانے کا موقع دے رہے ہیں۔ دوائیوں کی سپلائی ہو، یا پسٹیسائڈ کا چھڑکاؤ،ملکیت کی اسکیم میں  ڈرون سے میپنگ ہو، یا پھر  دفاع کے میدان میں استعمال، ڈرونس کا استعمال ملک میں مسلسل بڑھ رہا ہے اور ڈرونس کا یہ بڑھتا ہوا استعمال نوجوانوں کو  نئی نوکریاں دے رہا ہے۔ ہماری سرکار نے  اسپیس سیکٹر کو  کھولنے کا جو فیصلہ  لیا ہے، اس کا بھی بڑا فائدہ  نوجوانوں کو ملا ہے۔ ہم  نے  دو-  تین دن  پہلے  ہی دیکھا ہے  کہ کیسے بھارت کے  پرائیویٹ سیکٹر  نے  اپنا  پہلا اسپیس  راکٹ  کامیابی کے ساتھ  لانچ کیا ہے۔ آج  جو اپنا  بزنس کرنا چاہتے ہیں، انہیں  مدرا قرض لینے سے بھی  بڑی مدد مل رہی ہے۔ اب تک ملک میں 35 کروڑ سے زیادہ  مدرا قرض دیئے جاچکے ہیں۔ ملک میں اختراع کو بڑھاوا دینے کے لئے، ریسرچ کو بڑھاوا دینے سے بھی  روز  گار کے مواقع  بڑھ رہے ہیں۔ میں ملک کے سبھی نوجوانوں سے  اپیل کروں گا کہ ان نئے مواقع کا  بھی پورا فائدہ  اٹھائیں۔ آج  جن 71  ہزار سے زیادہ  نوجوانوں کو  تقرری  نامے ملے ہیں، میں انہیں ایک بار پھر  مبارک باد دیتا ہوں، اور اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ  آپ اپنی  اہلیت بڑھانے کے لئے  کوشش کرنے میں کبھی کوئی کمی نہیں  کریں گے۔ آج کا جو تقرری نامہ  ہے ، وہ آپ کا انٹری پوائنٹ ہے۔ اس کا مطلب ہوا کہ  ترقی کا ایک نیا  یقین  آپ کے سامنے اب کھل چکا ہے۔ آپ اپنے آپ کو  زیادہ سے زیادہ  اہل بنائے، کام کرتے کرتے  صلاحیت میں اضافہ کیجئے، علم حاصل کرتے کرتے  اہلیت میں اضافہ کیجئے۔ اپنے  سینئر  سے ، جو اچھی چیزیں ہیں، وہ سیکھ کر پھر  اپنی  صلا حیت میں اضافہ  کیجئے۔

|

کو  کھولنے کا جو فیصلہ  لیا ہے، اس کا بھی بڑا فائدہ  نوجوانوں کو ملا ہے۔ ہم  نے  دو-  تین دن  پہلے  ہی دیکھا ہے  کہ کیسے بھارت کے  پرائیویٹ سیکٹر  نے  اپنا  پہلا اسپیس  راکٹ  کامیابی کے ساتھ  لانچ کیا ہے۔ آج  جو اپنا  بزنس کرنا چاہتے ہیں، انہیں  مدرا قرض لینے سے بھی  بڑی مدد مل رہی ہے۔ اب تک ملک میں 35 کروڑ سے زیادہ  مدرا قرض دیئے جاچکے ہیں۔ ملک میں اختراع کو بڑھاوا دینے کے لئے، ریسرچ کو بڑھاوا دینے سے بھی  روز  گار کے مواقع  بڑھ رہے ہیں۔ میں ملک کے سبھی نوجوانوں سے  اپیل کروں گا کہ ان نئے مواقع کا  بھی پورا فائدہ  اٹھائیں۔ آج  جن 71  ہزار سے زیادہ  نوجوانوں کو  تقرری  نامے ملے ہیں، میں انہیں ایک بار پھر  مبارک باد دیتا ہوں، اور اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ  آپ اپنی  اہلیت بڑھانے کے لئے  کوشش کرنے میں کبھی کوئی کمی نہیں  کریں گے۔ آج کا جو تقرری نامہ  ہے ، وہ آپ کا انٹری پوائنٹ ہے۔ اس کا مطلب ہوا کہ  ترقی کا ایک نیا  یقین  آپ کے سامنے اب کھل چکا ہے۔ آپ اپنے آپ کو  زیادہ سے زیادہ  اہل بنائے، کام کرتے کرتے  صلاحیت میں اضافہ کیجئے، علم حاصل کرتے کرتے  اہلیت میں اضافہ کیجئے۔ اپنے  سینئر  سے ، جو اچھی چیزیں ہیں، وہ سیکھ کر پھر  اپنی  صلا حیت میں اضافہ  کیجئے۔

|

ساتھیو!

میں بھی آپ کی طرح  مسلسل  سیکھنے کی  کوشش کرتا ہوں۔ میں اپنے اندر کے  طالب علم کو  کبھی مرنے نہیں دیتا ہوں۔ ہر کسی  سے میں سیکھتا ہوں، ہر چھوٹی چیز  سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں، اور اس کی وجہ سے آج  مجھے  ایک ساتھ کئی کام کرنے  میں  کبھی کوئی جھجک نہیں ہوتی ہے۔ آپ بھی کرسکتے ہیں۔  اور اس لئے یہ جو نیا  موضوع شروع ہوا ہے، کرم یوگی آرمبھ کا ، میں آپ سے چاہوں گا دوستوں کہ آپ اس سے  جڑیئے۔ ایک مہینے کے بعد مجھے  آپ  کا اس آن لائن ٹریننگ کا کیا تجربہ رہا، اس آن لائن ٹریننگ میں  آپ کو کیا کمی لگ رہی ہے، اسے اور اچھا کیسے بنایا جاسکتا ہے، آپ خود  بھی  اس کرم یوگی ٹریننگ کو  اپ گریٹ کرنے میں کچھ مشورے دے سکتے ہیں کیا؟  میں آپ کے ردعمل کا انتظار کروں گا۔ دیکھئے  ہم سب ایک ساتھی ہیں، ایک  کلیگ ہیں، ہم  ایک ساتھ سفر کرنے والے ہیں۔ بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے  ایک راہ پر ہم چل پڑے ہیں، آیئے بہت ساری نیک خواہشات  کے ساتھ ہم آگے بڑھنے کا عہد کریں۔

بہت بہت شکریہ!

  • Ganesh Dhore January 12, 2025

    Jay shree ram Jay Bharat🚩🇮🇳
  • krishangopal sharma Bjp December 22, 2024

    नमो नमो 🙏 जय भाजपा 🙏🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
  • krishangopal sharma Bjp December 22, 2024

    नमो नमो 🙏 जय भाजपा 🙏🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
  • krishangopal sharma Bjp December 22, 2024

    नमो नमो 🙏 जय भाजपा 🙏🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
  • Devendra Kunwar October 17, 2024

    BJP
  • Shashank shekhar singh September 29, 2024

    Jai shree Ram
  • दिग्विजय सिंह राना September 20, 2024

    हर हर महादेव
  • ओम प्रकाश सैनी September 04, 2024

    Ram ram ram
  • ओम प्रकाश सैनी September 04, 2024

    Jai shree ram ram ram ji
  • ओम प्रकाश सैनी September 04, 2024

    Jai shree ram ji
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India: The unsung hero of global health security in a world of rising costs

Media Coverage

India: The unsung hero of global health security in a world of rising costs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM chairs a High-Level Meeting to review Ayush Sector
February 27, 2025
QuotePM undertakes comprehensive review of the Ayush sector and emphasizes the need for strategic interventions to harness its full potential
QuotePM discusses increasing acceptance of Ayush worldwide and its potential to drive sustainable development
QuotePM reiterates government’s commitment to strengthen the Ayush sector through policy support, research, and innovation
QuotePM emphasises the need to promote holistic and integrated health and standard protocols on Yoga, Naturopathy and Pharmacy Sector

Prime Minister Shri Narendra Modi chaired a high-level meeting at 7 Lok Kalyan Marg to review the Ayush sector, underscoring its vital role in holistic wellbeing and healthcare, preserving traditional knowledge, and contributing to the nation’s wellness ecosystem.

Since the creation of the Ministry of Ayush in 2014, Prime Minister has envisioned a clear roadmap for its growth, recognizing its vast potential. In a comprehensive review of the sector’s progress, the Prime Minister emphasized the need for strategic interventions to harness its full potential. The review focused on streamlining initiatives, optimizing resources, and charting a visionary path to elevate Ayush’s global presence.

During the review, the Prime Minister emphasized the sector’s significant contributions, including its role in promoting preventive healthcare, boosting rural economies through medicinal plant cultivation, and enhancing India’s global standing as a leader in traditional medicine. He highlighted the sector’s resilience and growth, noting its increasing acceptance worldwide and its potential to drive sustainable development and employment generation.

Prime Minister reiterated that the government is committed to strengthening the Ayush sector through policy support, research, and innovation. He also emphasised the need to promote holistic and integrated health and standard protocols on Yoga, Naturopathy and Pharmacy Sector.

Prime Minister emphasized that transparency must remain the bedrock of all operations within the Government across sectors. He directed all stakeholders to uphold the highest standards of integrity, ensuring that their work is guided solely by the rule of law and for the public good.

The Ayush sector has rapidly evolved into a driving force in India's healthcare landscape, achieving significant milestones in education, research, public health, international collaboration, trade, digitalization, and global expansion. Through the efforts of the government, the sector has witnessed several key achievements, about which the Prime Minister was briefed during the meeting.

• Ayush sector demonstrated exponential economic growth, with the manufacturing market size surging from USD 2.85 billion in 2014 to USD 23 billion in 2023.

•India has established itself as a global leader in evidence-based traditional medicine, with the Ayush Research Portal now hosting over 43,000 studies.

• Research publications in the last 10 years exceed the publications of the previous 60 years.

• Ayush Visa to further boost medical tourism, attracting international patients seeking holistic healthcare solutions.

• The Ayush sector has witnessed significant breakthroughs through collaborations with premier institutions at national and international levels.

• The strengthening of infrastructure and a renewed focus on the integration of artificial intelligence under Ayush Grid.

• Digital technologies to be leveraged for promotion of Yoga.

• iGot platform to host more holistic Y-Break Yoga like content

• Establishing the WHO Global Traditional Medicine Centre in Jamnagar, Gujarat is a landmark achievement, reinforcing India's leadership in traditional medicine.

• Inclusion of traditional medicine in the World Health Organization’s International Classification of Diseases (ICD)-11.

• National Ayush Mission has been pivotal in expanding the sector’s infrastructure and accessibility.

• More than 24.52 Cr people participated in 2024, International Day of Yoga (IDY) which has now become a global phenomenon.

• 10th Year of International Day of Yoga (IDY) 2025 to be a significant milestone with more participation of people across the globe.

The meeting was attended by Union Health Minister Shri Jagat Prakash Nadda, Minister of State (IC), Ministry of Ayush and Minister of State, Ministry of Health & Family Welfare, Shri Prataprao Jadhav, Principal Secretary to PM Dr. P. K. Mishra, Principal Secretary-2 to PM Shri Shaktikanta Das, Advisor to PM Shri Amit Khare and senior officials.