Quoteانہوں نے پونے میونسپل کارپوریشن کے احاطے میں چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کی نقاب کشائی کی
Quoteکئی ترقیاتی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا، آر کے لکشمن آرٹ گیلری میوزیم کا افتتاح کیا
Quote’’ ہم سب کے دل میں بسنے والے شیواجی مہاراج کا یہ مجسمہ، نوجوان پیڑھی میں حب الوطنی کے جذبہ جگائے گا‘‘
Quote’’پونے نے تعلیم، تحقیق اور ترقی، آئی ٹی اور آٹوموبائل کے شعبوں میں اپنی شناخت کو مسلسل مضبوط کیا ہے، ایسی صورت میں جدید سہولیات پونے کے عوام کی ضرورت ہیں اور ہماری حکومت پونے کے عوام کی اس ضرورت کو ذہن میں رکھتے ہوئے کام کر رہی ہے‘‘
Quote’’یہ میٹرو پونے میں آنے جانے کی آسانی فراہم کرائے گی، آلودگی اور جام سے نجات دلائے گی، پونے کے لوگوں کی زندگی کی آسانی میں اضافہ کرے گی‘‘
Quote’’آج کے تیز رفتار ترقی والے بھارت میں، ہمیں رفتار اور پیمانے پر بھی توجہ مرکوز کرنی ہوگی، اس کی وجہ سے ہماری حکومت نے پی ایم - گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان تیار کیا ہے‘‘
Quote’’جدت پسندی کے ساتھ پونے کی قدیم روایت اور مہاراشٹر کے فخر کے احساس کو شہری منصوبہ بندی میں برابر کا مقام دیا جا رہا ہے‘‘

نئی دہلی۔ 6  مارچ چھترپتی شیواجی مہاراج، مہاتما جیوتیبا پھولے، ساوتری بائی پھولے، مہارشی کروے ینچاسہ آشا، بہت سے باصلاحیت ادبی فنکار، سماجی کارکن، ینچیا واستویانے پاون جھاللیہ پونیہ نگری تیل ماجھا بندھو – بھاگینینا نمسکار!

اس پروگرام موجود مہاراشٹر کے گورنر، جناب بھگت سنگھ کوشیاری جی، مرکزی کابینہ میں میرے رفیق ، رام داس اٹھاولے جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب اجیت پوار جی، حکومت مہاراشٹر کے دیگر وزراء، سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی پرکاش جاوڈیکر جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ، قانون ساز، پونے کے میئر مرلی دھر مہول جی، پمپری چنچوڑ کی میئر محترمہ مائی دھورے جی، یہاں موجود دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات،

اس وقت ملک آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے۔ ہندوستان کی آزادی میں پونے کی تاریخی شراکت داری رہی ہے۔ لوک مانیہ تلک، چاپے کر برادران، گوپال گنیش اگرکر، سینا پتی باپت، گوپال کرشن دیشمکھ، آر۔ جی  بھنڈارکر، مہادیو گووند راناڈے جی جیسے تمام  اس سرزمین  کے آزادی پسندوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

آج مہاراشٹر کی ترقی کے لیے خود کو وقف کر دینے والے رام بھاؤ مہالگی جی  کی برسی بھی ہے۔ آج میں بابا صاحب پورندرے جی کو بھی بصد احترام  یاد کر رہا ہوں۔ کچھ دیر پہلے مجھے چھترپتی شیواجی مہاراج  جی کے عظیم الشان مجسمے کے افتتاح کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ ہم سب کے دلوں میں ہمیشہ زندہ  رہنے والے چھترپتی شیواجی مہاراج جی کا یہ مجسمہ آنے والی نسلوں میں  حب الوطنی کی تحریک پیدا کرے گا۔

آج پونے کی ترقی سے متعلق کئی اور پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھا گیا ہے۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ پونے میٹرو کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے آپ نے مجھے دعوت دی تھی اور اب آپ نے مجھے اس کا افتتاح کرنے کا موقع دیا ہے۔ اس سے قبل جب سنگ بنیاد رکھا  جاتا تھا تو یہ معلوم نہیں  ہوتا تھا کہ افتتاح کب ہوگا۔

دوستو

یہ واقعہ اس لیے اہم ہے کہ اس میں یہ پیغام بھی ہے کہ منصوبے وقت پر مکمل ہو سکتے ہیں۔ آج مولا – مو ٹھا ندی کو آلودگی سے پاک بنانے کے لیے 1100 کروڑ روپے کے پروجیکٹ پر بھی کام شروع ہو  رہا ہے۔ آج پونے کو ای بسیں بھی ملی ہیں، بانیر میں ای بس کے ڈپو کا افتتاح ہوا  ہے۔ اور ان  سب کے ساتھ، اور میں اوشا جی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج پونے کی متعدد متنوع زندگیوں میں ایک شاندار تحفہ، آر کے لکشمن جی کے نام وقف  ایک شاندار آرٹ گیلری میوزیم بھی پونے کو ملا ہے۔ میں اوشا جی کو ان کے پورے خاندان کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں، کیونکہ میں ان کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہا ہوں۔ ان کے جوش و جذبےاور دن رات کام کو مکمل کرنے کے لیے مصروف رہنے کے لیے  ، میں واقعی پورے خاندان کو ، اوشا جی کو مبارکباد  پیش کرتا ۔ آج، میں ان تمام خدمت کے کاموں کے لیے پونے کے لوگوں کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ساتھ ہی ساتھ ہمارے دونوں میئر صاحبان کو ، ان کی ٹیم  کو دونوں کو بہت سے ترقیاتی کام تیز رفتاری سے کرنے کے لیے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

بھائیو اور بہنو،

پونے اپنے ثقافتی، روحانی اور حب الوطنی کے شعور کے لیے مشہوررہا  ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ، پونے نے تعلیم، تحقیق اور ترقی، آئی ٹی اور آٹوموبائل کے شعبہ میں مسلسل اپنی شناخت مضبوط کی ہے۔ ایسے میں جدید سہولیات پونے کے لوگوں کی ضرورت ہے اور ہماری حکومت پونے کے لوگوں کی اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے کئی محاذوں پر کام کر رہی ہے۔ ابھی کچھ دیر پہلے میں نے گروارے سے آنند نگر تک پونے میٹرو میں سفر کیا ہے۔ یہ میٹرو پونے میں نقل و حرکت میں آسانی پیدا کرے گی، آلودگی اور اژدحام سے نجات دلائے گی، پونے کے لوگوں کی زندگی میں آسانی پیدا کرے گی۔ پانچ چھ  سال پہلے جب ہمارے دیویندر جی یہاں کے وزیر اعلیٰ تھے تو وہ اس پروجیکٹ کے سلسلے میں مسلسل دہلی آتے تھے، بڑے جوش اور ولولے سے اس پروجیکٹ کے تئیں سرگرم تھے۔ میں ان کی کوششوں کو سراہتا ہوں۔

دوستو،

کورونا وبا کے درمیان بھی یہ سیکشن آج خدمت کے لیے تیارہوا ہے۔ پونے میٹرو کے آپریشن کے لیے شمسی توانائی کا بھی بڑے پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس سے ہر سال تقریباً 25 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج رک جائے گا۔ میں اس پروجیکٹ میں شامل تمام لوگوں بالخصوص تمام محنت کشوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کا یہ تعاون پونے کے پیشہ ور افراد، یہاں کے طلباء، یہاں کے عام آدمی کے لیے بہت مددگار ثابت ہوگا۔

ساتھیوں،

آپ سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہمارے ملک میں کس تیزی سے شہری کاری ہو رہی ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ سال 2030 تک ہماری شہری آبادی 60 کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔ شہروں کی بڑھتی ہوئی آبادی اپنے ساتھ بہت سے مواقع لے کر آتی ہے لیکن ساتھ ساتھ  چیلنج بھی در پیش ہوتے ہیں۔ شہروں میں ایک خاص حد کے اندر ہی فلائی اوور بنائے جا سکتے ہیں، آبادی بڑھنے سے کتنے فلائی اوور بنیں گے؟ آپ اسے کہاں کہاں بنائیں گے؟ کتنی سڑکیں چوڑی کریں گے؟ آپ اسے کہاں کریں گے؟ ایسی صورتحال میں ہمارے پاس ایک ہی آپشن ہے – عوامی  نقل و حمل۔ بڑے پیمانے پر نقل و حمل کے انتظامات کی زیادہ سے زیادہ تعمیر۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہماری حکومت بڑے پیمانے پر نقل و حمل کے ذرائع اور خاص طور پر میٹرو رابطے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

2014 تک، ملک کے صرف دہلی-این سی آر میں ہی میٹرو کی وسیع پیمانے پر توسیع ہوئی تھی۔ باقی اکّا دکّا شہروں میں میٹرو پہنچنا شروع ہی ہوا تھا۔ آج ملک کے 2 درجن سے زائد شہروں میں میٹرو یا تو آپریشنل ہو چکی ہے یا جلد ہی آپریشنل ہونے والی ہے۔ اس میں بھی مہاراشٹر کی حصہ داری ہے۔ ممبئی ہو، پونے – پمپری چنچوڑہو ، تھانے، ناگپور ہو، آج مہاراشٹر میں میٹرو نیٹ ورک کی بہت تیزی سے توسیع ہو رہی ہے۔

آج اس موقع پر میری پونے اور ہر اس شہر کے لوگوں سے ایک درخواست ہے جہاں میٹرو چل رہی ہے۔ میں خودمختار شہریوں سے خصوصی درخواست کروں گا، معاشرے کے بڑے لوگوں سے خصوصی درخواست کروں گا کہ ہم کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہو جائیں، معاشرے کے ہر طبقے کو میٹرو میں سفر کرنے کی عادت ڈالنی چاہیے۔ آپ جتنا زیادہ میٹرو میں چلیں گے، اتنا ہی آپ اپنے شہر کی مدد کریں گے۔

بھائیو اور بہنو،

21ویں صدی کے ہندوستان میں ہمیں اپنے شہروں کو جدید بھی بنانا ہوگا اور ان میں نئی ​​سہولتیں شامل کرنی ہوں گی۔ مستقبل کے ہندوستان کے شہر کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ہماری حکومت کئی منصوبوں پر ایک ساتھ کر کام کر رہی ہے۔ ہماری حکومت کی کوشش ہے کہ ہر شہر میں زیادہ سے زیادہ گرین ٹرانسپورٹ، الیکٹرک بسیں، الیکٹرک کاریں، دو پہیاالیکٹرک گاڑی ہو، ہر شہر میں اسمارٹ موبیلیٹی ہو، لوگ ٹرانسپورٹ کی سہولیات کے لیے ایک  ہی کارڈ استعمال کریں۔ ہر شہر میں سہولت کو سمارٹ بنانے کے لیےمربوط کمانڈ اور کنٹرول سینٹر ہو، ہر شہر میں سرکلر اکانومی کو مضبوط بنانے کے لیے جدید ویسٹ مینجمنٹ سسٹم ہو، ہر شہر کو واٹر پلس بنانے کے لیے مناسب جدید سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ ہوں، پانی کے ذرائع کا بہتر انتظام ہو، ہر شہر میں ویسٹ ٹو ویلتھ بنانے کے لیے گوبردھن پلانٹ ہوں ، بائیو گیس پلانٹ ہوں ، ہر شہر میں توانائی کی بچت پر زور دیا جانا  چاہیے، ہر شہر کی اسٹریٹ لائٹ سمارٹ ایل ای ڈی بلب سے روشن ہو جائیں ، اس نقطہ نظر کے ساتھ آگے ہم آگے بڑھ رہے ہیں۔

شہروں میں پینے کے پانی اور نکاسی آب کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے، ہم امرت مشن کو لے کر مختلف اقدامات کر رہے ہیں۔ ہم نے ریرا (آر ای آر اے) جیسا قانون بھی بنایا تاکہ متوسط ​​طبقہ اس قانون کی عدم موجودگی کی وجہ سے پریشان ہوتے تھے، پیسے دیتے دیتے، سالوں گزر جاتے تھے، انہیں مکان نہیں ملتا تھا۔ ان تمام مسائل کا حل، جو کاغذ میں بتایا جاتا تھا، وہ مکان نہیں ہوتاتھا، بہت سی بد انتظامیاں ہوتی تھیں۔ ایک طرح سے ہمارا متوسط ​​طبقہ جو زندگی کی  بہت بڑی پونجی سےاپنا ایک  گھر بنانا چاہتا ہے، وہ گھر بننے سے پہلے ہی اپنے آپ کو ٹھگا ہوا محسوس کرتا ہے۔ یہ ریرا (آر ای آر اے) قانون اس متوسط ​​طبقے کے لوگوں کو گھر بنانے کی خواہش کرنے والوں کو حفاظت فراہم کرنے کے لیے بہت بڑا کام کر رہا ہے۔ ہم شہروں میں ترقی کے لیے صحت مند مقابلہ کو بھی فروغ دے رہے ہیں تاکہ بلدیاتی اداروں کی پوری توجہ صفائی پر ہو۔ شہری منصوبہ بندی سے متعلق ان موضوعات پر سال کے بجٹ میں بھی توجہ دی گئی ہے۔

بھائیو اور بہنو،

پونے کی شناخت ماحول دوست ایندھن کے مرکز کے طور پر بھی مضبوط ہو رہی ہے۔ ہم آلودگی سے نجات پانے، خام تیل کے لیے غیر ملکی انحصار کو کم کرنے اور کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے ایتھنول پر ، حیاتیاتی ایندھن پرتوجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ پونے میں بڑے پیمانے پر ایتھنول ملاوٹ کی سہولیات قائم کی گئی ہیں۔ اس سے یہاں کے گنے کے کاشتکاروں کو بھی بڑی مدد ملے گی۔ آج میونسپل کارپوریشن نے پونے کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے لیے بہت سے کام شروع کیے ہیں۔ بار بار آنے والے سیلاب اور آلودگی سے پونے کو نجات دلانے میں یہ سیکڑوں کروڑ روپے کے پروجیکٹ بہت کارآمد ثابت ہوں گے۔ مرکزی حکومت بھی مولا موٹھا ندی کی صفائی اور جدید کاری  کے لیےبھی  پونے میونسپل کارپوریشن کو مکمل تعاون دے رہی ہے۔ندیاں پھر سے زندہ ہوں گی تو شہر کے لوگوں کو بھی راحت ملے گی ، انہیں بھی نئی توانائی ملے گی۔

اور میں تو شہروں میں رہنے والوں سے گزارش کروں گا کہ سال میں ایک بار تاریخ طے کر کے باقاعدہ ندی اتسو منائیں ۔ ندی کے تئیں تعظیم، ندی کی اہمیت، ماحولیاتی نقطہ نظر سے تربیت، پورے شہر میں ندی اتسو کا ماحول بنانا چاہیے، تب جاکر ہمیں اپنی ندیوں کی اہمیت کا اندازہ ہوگا۔ ہم پانی کے ایک ایک قطرے کی اہمیت کو سمجھیں گے۔

ساتھیوں،

کسی بھی ملک میں جدید انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیےجو چیز  سب سے زیادہ  ضروری ہے ، وہ ہے رفتار اور پیمانہ ۔ لیکن کئی دہائیوں تک ہمارے پاس ایسے انتظامات رہیں کہ اہم منصوبوں کی تکمیل میں کافی وقت لگ جاتا تھا ۔ یہ سست رویہ ملک کی ترقی کو بھی متاثر کرتا  رہا ہے۔ آج کے تیزی سے ترقی کرنے والے ہندوستان میں ہمیں رفتار اور پیمانے پر بھی توجہ مرکوز کرنی ہوگی۔ اسی لیے ہماری حکومت نے پی ایم-گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان تیار کیا ہے۔ ہم نے دیکھا ہے کہ اکثر منصوبوں میں تاخیر کی وجہ مختلف محکموں، مختلف وزارتوں، حکومتوں کے درمیان ہم آہنگی کا فقدان ہوتا ہے۔ اس کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے کہ جب کوئی منصوبہ برسوں بعد مکمل بھی ہوتا ہے تو وہ پرانا ہو جاتا ہے، اس کی موزونیت ہی ختم ہوجاتی ہے۔

پی ایم گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان ان تمام تضادات کو دور کرنے کا کام کرے گا۔ جب کام ایک مربوط توجہ کے ساتھ کیا جائے گا، ہر شراکت دار  کے پاس کافی معلومات ہوں گی، تب ہمارے پراجیکٹ کے وقت پر مکمل ہونے کے امکانات بھی زیادہ ہوں گے۔ اس سے عوام کی مشکلات بھی کم ہوں گی، ملک کا پیسہ بھی بچے گا اور لوگوں کو سہولتیں بھی زیادہ ملیں گی۔

بھائیو اور بہنو،

میں اس بات سے بھی مطمئن ہوں کہ جدیدیت کے ساتھ ساتھ پونے کے افسانویت اور مہاراشٹر کے فخر کو شہری منصوبہ بندی میں وہی مقام دیا جا رہا ہے۔ یہ سرزمین سنت دنیشور اور سنت تکارام جیسے متاثر کن سنتوں کی رہی ہے۔ مجھے چند ماہ قبل ہی شری سنت دنیشور مہاراج پالکھی مارگ اور سنت تکارام مہاراج پالکھی مارگ کا سنگ بنیاد رکھنے کا شرف حاصل ہواہے۔ اپنی تاریخ پر فخر کرتے ہوئے، جدیدیت کا یہ ترقی کا سفر اسی طرح جاری رہے، اس خواہش کے ساتھ پونے کے تمام شہریوں کو ایک بار پھر بہت بہت مبارکباد ۔

بہت بہت  شکریہ !  

  • krishangopal sharma Bjp February 23, 2025

    मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹🙏🌹🙏🌷🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷
  • krishangopal sharma Bjp February 23, 2025

    मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹🙏🌹🙏🌷🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹
  • krishangopal sharma Bjp February 23, 2025

    मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹🙏🌹🙏🌷🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷
  • krishangopal sharma Bjp February 23, 2025

    मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹🙏🌹🙏🌷🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹
  • krishangopal sharma Bjp February 23, 2025

    मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹🙏🌹🙏🌷🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷
  • krishangopal sharma Bjp February 23, 2025

    मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹मोदी 🌹🙏🌹🙏🌷🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🙏🌷🙏🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹
  • JBL SRIVASTAVA July 04, 2024

    नमो नमो
  • MLA Devyani Pharande February 17, 2024

    जय श्रीराम
  • Vaishali Tangsale February 15, 2024

    🙏🏻🙏🏻
  • uday Vishwakarma December 15, 2023

    सवरता भारत बढता भारत
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Media Coverage

"Saudi Arabia ‘one of India’s most valued partners, a trusted friend and a strategic ally,’ Indian PM Narendra Modi tells Arab News"
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
The World This Week on India
April 22, 2025

From diplomatic phone calls to groundbreaking scientific discoveries, India’s presence on the global stage this week was marked by collaboration, innovation, and cultural pride.

|

Modi and Musk Chart a Tech-Driven Future

Prime Minister Narendra Modi’s conversation with Elon Musk underscored India’s growing stature in technology and innovation. Modi reaffirmed his commitment to advancing partnerships with Musk’s companies, Tesla and Starlink, while Musk expressed enthusiasm for deeper collaboration. With a planned visit to India later this year, Musk’s engagement signals a new chapter in India’s tech ambitions, blending global expertise with local vision.

Indian origin Scientist Finds Clues to Extraterrestrial Life

Dr. Nikku Madhusudhan, an IIT BHU alumnus, made waves in the scientific community by uncovering chemical compounds—known to be produced only by life—on a planet 124 light years away. His discovery is being hailed as the strongest evidence yet of life beyond our solar system, putting India at the forefront of cosmic exploration.

Ambedkar’s Legacy Honoured in New York

In a nod to India’s social reform icon, New York City declared April 14, 2025, as Dr. Bhimrao Ramji Ambedkar Day. Announced by Mayor Eric Adams on Ambedkar’s 134th birth anniversary, the recognition reflects the global resonance of his fight for equality and justice.

Tourism as a Transformative Force

India’s travel and tourism sector, contributing 7% to the economy, is poised for 7% annual growth over the next decade, according to the World Travel & Tourism Council. WTTC CEO Simpson lauded PM Modi’s investments in the sector, noting its potential to transform communities and uplift lives across the country.

Pharma Giants Eye US Oncology Market

Indian pharmaceutical companies are setting their sights on the $145 billion US oncology market, which is growing at 11% annually. With recent FDA approvals for complex generics and biosimilars, Indian firms are poised to capture a larger share, strengthening their global footprint in healthcare.

US-India Ties Set to Soar

US President Donald Trump called PM Modi a friend, while State Department spokesperson MacLeod predicted a “bright future” for US-India relations. From counter-terrorism to advanced technology and business, the two nations are deepening ties, with India’s strategic importance in sharp focus.

India’s Cultural Treasures Go Global

The Bhagavad Gita and Bharata’s Natyashastra were added to UNESCO’s Memory of the World Register, joining 74 new entries this year. The inclusion celebrates India’s rich philosophical and artistic heritage, cementing its cultural influence worldwide.

Russia Lauds India’s Space Prowess

Russian Ambassador Denis Alipov praised India as a leader in space exploration, noting that Russia is learning from its advancements. He highlighted Russia’s pride in contributing to India’s upcoming manned mission, a testament to the deepening space collaboration between the two nations.

From forging tech partnerships to leaving an indelible mark on science, culture, and diplomacy, India this week showcased its ability to lead, inspire, and connect on a global scale.