سمبیوسس آروگیہ دھام کا افتتاح کیا
علم کو دور دور تک پھیلایا جانا چاہیے، علم کو پوری دنیا کو ایک خاندان کے طور پر جوڑنے کا ذریعہ بننا چاہیے،یہی ہماری ثقافت رہی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ہمارے ملک میں یہ روایت بدستور قائم ہے
اسٹارٹ اپ انڈیا، اسٹینڈ اپ انڈیا، میک ان انڈیا اور آتم نربھر بھارت جیسے مشن آپ کی امنگوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ آج کا ہندوستان جدت طراز ہے، بہتر ہورہا ہے اور پوری دنیا کو متاثر کر رہا ہے
آپ کی نسل اس اعتبار سے خوش بخت ہے کہ اسے سابقہ مدافعانہ اور انحصار پسندانہ نفسیات کے نقصان دہ اثرات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ اس کا سہرا آپ سب اور ہمارے نوجوانوں کے سر بندھتا ہے
حکومت آ ج ملک کے نوجوانوں کی طاقت پر بھروسہ کرتی ہے۔ اسی لئے ہم آپ کے لئے یکے بعد دیگرے شعبے کھول رہے ہیں
یہ ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اثر کا نتیجہ ہے کہ ہم یوکرین سے ہزاروں طلبا کو اپنے وطن واپس لے آئے ہیں
Login or Register to add your comment
Prime Minister visited the Indian Arrival monument at Monument Gardens in Georgetown today. He was accompanied by PM of Guyana Brig (Retd) Mark Phillips. An ensemble of Tassa Drums welcomed Prime Minister as he paid floral tribute at the Arrival Monument. Paying homage at the monument, Prime Minister recalled the struggle and sacrifices of Indian diaspora and their pivotal contribution to preserving and promoting Indian culture and tradition in Guyana. He planted a Bel Patra sapling at the monument.
The monument is a replica of the first ship which arrived in Guyana in 1838 bringing indentured migrants from India. It was gifted by India to the people of Guyana in 1991.