نئی دہلی،  3  اگست 2020،   وزیراعظم جناب نریندر مودی اور  اسلامی جمہوریہ افغانستان کے صدر  ڈاکٹر اشرف غنی کے درمیان  آج ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔ دونوں لیڈروں نے  خوشی کے تہوار  عیدا لاضحی پر  ایک دوسرے کو مبارکباد  دی۔

صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے افغانستان کی ضرورت کو پورا کرنے کے مقصد سے  وقت پر خوراک اور ادویات کی  مدد  پہنچانے کے لئے  وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے   ایک پرامن، خوشحال اور شمولیت والے افغانستان   کے مقصد کو پورا کرنے  میں افغانستان کے عوام کے ساتھ  بھارت کی  عہد بستگی کا اعادہ کیا۔ دونوں لیڈروں نے  خطے میں  ابھرتی ہوئی سلامتی کی صورتحال  اور باہمی دو طرفہ مفادات کے دیگر شعبوں پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Modi blends diplomacy with India’s cultural showcase

Media Coverage

Modi blends diplomacy with India’s cultural showcase
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 نومبر 2024
November 23, 2024

PM Modi’s Transformative Leadership Shaping India's Rising Global Stature