تلنگانہ کے وزیر اعلی جناب ریونت ریڈی اور نائب وزیر اعلی جناب بھٹی وکرمرکا ملونے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’تلنگانہ کے وزیر اعلی جناب ریونت ریڈی اور نائب وزیر اعلی جناب بھٹی وکرمرکا ملو نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘
Telangana CM, Shri @revanth_anumula along with Deputy CM, Shri Bhatti Vikramarka Mallu, met PM @narendramodi. pic.twitter.com/r5bJuRNrS7
— PMO India (@PMOIndia) December 26, 2023