وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ٹیکنالوجی زندگیوں پر مثبت اثر ڈال رہی ہے اور شہریوں کو بااختیار بنا رہی ہے۔ جناب مودی راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ جناب نبم رابیا کی سلسلے وار ٹویٹس کا جواب دے رہے تھے جس میں  جناب رابیا نے بتایا کہ اروناچل پردیش کے شیرگاؤں نام کے گاؤں میں ڈیجیٹل انڈیا کے آغاز سے پہلے صرف 1 موبائل  خدمات فراہم کار تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اب یہاں 3 موبائل  خدمات فراہم کار ہیں۔

 انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پہلے اس گاؤں میں طبی ہنگامی صورت حال میں  لوگوں کو ڈاکٹر سے ملنے اور ڈاکٹر کو اس گاؤں میں لانے کے لیے سڑک کے ذریعے ایٹا نگر جانا پڑتا تھا۔ اس سارے عمل میں تقریباً 3 دن لگ  جاتے تھے۔ آج ویڈیو کال کی مدد سے ڈاکٹر  سے رابطہ کیجئے  اور ڈاکٹر فوری طور پر مناسب علاج کے لیے رہنمائی کرتا ہے۔ اور یہ سب کچھ محض 30 منٹ سے بھی کم وقت میں ہوجاتا ہے۔مزید برآں انہوں نے کہا ہے کہ ای سنجیونی پورٹل اروناچل پردیش میں رہنے والے لوگوں کے لیے نعمت  ثابت ہوا ہے۔

راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ کی مذکورہ بالا بات کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ٹیکنالوجی زندگیوں پر مثبت اثر ڈال رہی ہے اور شہریوں کو بااختیار بنا رہی ہے۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'

Media Coverage

'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi condoles loss of lives due to stampede at New Delhi Railway Station
February 16, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has condoled the loss of lives due to stampede at New Delhi Railway Station. Shri Modi also wished a speedy recovery for the injured.

In a X post, the Prime Minister said;

“Distressed by the stampede at New Delhi Railway Station. My thoughts are with all those who have lost their loved ones. I pray that the injured have a speedy recovery. The authorities are assisting all those who have been affected by this stampede.”