وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنے ایک ریمارک میں کہا کہ ٹیکنالوجی ایس ڈی جی ایس پر پیشرفت کو آگے بڑھانے اور عالمی سطح پر زندگیوں کو بااختیار بنانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتی ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر محترمہ کرسٹالینا جارجیوا کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:
‘ٹیکنالوجی ایس ڈی جی ایس پر پیشرفت کو آگے بڑھانے اور عالمی سطح پر زندگیوں کو بااختیار بنانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتی ہے۔ انسانیت اسے ایک روشن اور بہتر مستقبل کے لیے مل کر استعمال کرے۔
@KGeorgieva"
Technology holds immense potential for driving progress on the SDGs and empowering lives globally. May humanity harness it together for a brighter and better future. @KGeorgieva https://t.co/phRuev1jXR
— Narendra Modi (@narendramodi) November 19, 2024