وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے باصلاحیت نوجوانوں کے ساتھ اپنی کل کی بات چیت کی جھلکیں مشترک کی ہیں، جو اسٹارٹ اپس میں رہبری کا کام کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’کل سری نگر میں، مجھے جموں اور کشمیر کے باصلاحیت نوجوانوں سے ملنے کا موقع ملا ،جو اسٹارٹ اپس میں رہبری کا کام کر رہے ہیں۔ بات چیت کی جھلکیاں یہ ہیں۔‘‘
Yesterday in Srinagar, I had the opportunity to meet talented youngsters of Jammu and Kashmir who are doing pioneering work in StartUps. Here are the highlights from the interaction. pic.twitter.com/dBtCJzoTC5
— Narendra Modi (@narendramodi) June 21, 2024