وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تبصرہ کیا کہ سواہد دِوَس ان لوگوں کی غیر معمولی ہمت اور قربانیوں کو یاد کرنے کا موقع ہے ،جنہوں نے آسام تحریک کے لیے خود کو کلی طورپر وقف کیا۔
انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘سواہد دِوَس ان لوگوں کی غیر معمولی ہمت اور قربانیوں کو یاد کرنے کا ایک موقع ہے ،جنہوں نے آسام تحریک کے لیے اپنے آپ کوکلی طورپر وقف کیا۔ ان کے غیر متزلزل عزم اور بے لوث کوششوں نے آسام کی منفرد ثقافت اور شناخت کو برقرار رکھنے میں مدد کی۔ ان کی بہادری ہم سب کو ترقی یافتہ آسام کے لیے کام جاری رکھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔’’
Swahid Diwas is an occasion to remember the extraordinary courage and sacrifices of those who dedicated themselves to the Assam Movement. Their unwavering resolve and selfless efforts helped preserve Assam’s unique culture and identity. Their valour also inspires us all to…
— Narendra Modi (@narendramodi) December 10, 2024