نئی دلّی ، 09 جنوری ؍کینیڈا کے سابق وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر ، جو کہ رائے سینا ڈائیلاگ میں شرکت کے لئے بھارت کے دورے پر آئے ہوئے ہیں ، نے گزشتہ روز علیٰ الصبح وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی
دونوں رہنماؤں نے بھارت ۔ کینیڈا تعلقات کی پیش رفت ، اہم عالمی رجحانات اور جمہوری ممالک کے درمیان تعاون کے موضوع پر تبادلہ خیالات کیا