وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر امریکہ کے صدر ہز ایکسی لینسی ڈونالڈ ٹرمپ خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ `24-25 فروری، 2020 کو بھارت کے سرکاری دورے پر آرہے ہیں۔ صدر کا بھارت کا یہ اولین دورہ ہو گا۔

            صدر ٹرمپ اور خاتون اول اپنے دورے کے دوران نئی دلّی اور احمد اباد، گجرات میں سرکاری پروگراموں میں شرکت کریں گے اور بھارت کے مختلف طبقہ ہائے معاشرت سے ملاقاتیں کریں گے۔

            بھارت اور امریکہ کے درمیان عالمی اسٹریٹجک ساجھے داری دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان گرم جوشانہ  دوستی، مفاہمت، باہمی احترام، اعتماد اور اقدار کی شراکت داری پر مبنی ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی اور صدر ٹرمپ کی قیادت میں یہ تعلقات تجارت، دفاع، انسداد دہشت گردی، توانائی، علاقائی اور عالمی موضوعات پر تعاون سمیت عوام سے عوام کے درمجیان عہد بستیگوں کے ضمن میں مزید مستحکم ہوئے ہیں۔اس دورے سے دونوں رہنماؤں کو ہماری حکمت عملی شراکت داری اور باہمی عبد بستگیوں کو مزید مستحکم کرنے میں مدد  ملے گی۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...

Prime Minister Shri Narendra Modi paid homage today to Mahatma Gandhi at his statue in the historic Promenade Gardens in Georgetown, Guyana. He recalled Bapu’s eternal values of peace and non-violence which continue to guide humanity. The statue was installed in commemoration of Gandhiji’s 100th birth anniversary in 1969.

Prime Minister also paid floral tribute at the Arya Samaj monument located close by. This monument was unveiled in 2011 in commemoration of 100 years of the Arya Samaj movement in Guyana.