وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات اور تمل ناڈو کے درمیان رشتے پر روشنی ڈالی جسے سوراشٹر تمل سنگمم کے تحت منایا جا رہا ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ایس ٹی سنگمم ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کا جشن مناتا ہے۔
ڈاکٹر من سکھ مانڈویا کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’ #STSangamam گجرات اور تمل ناڈو کے درمیان ایک قدیم رشتے کا جشن مناتا ہے۔ صدیوں قبل گجرات کے عوام نے تمل ناڈو کو اپنا گھر بنایا اور مقامی ثقافت کو اپنایا تھا۔ تمل عوام نے بھی کھلے دل سے ان کا استقبال کیا۔ یہ سنگمم ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کا جشن مناتا ہے۔‘‘
The #STSangamam celebrates an ancient bond between Gujarat and Tamil Nadu. Centuries ago people from Gujarat made Tamil Nadu their home and embraced the local culture. The Tamil people also welcomed them with open arms. This Sangamam celebrates ‘Ek Bharat Shreshtha Bharat.’ https://t.co/9oimjbLFLs
— Narendra Modi (@narendramodi) March 19, 2023