وزیر اعظم نریندر مودی 29 جولائی، اتوار کے دن من کی بات کو ساجھا کریں گے۔ اگر آ پ کے پاس جد ت طرازی پر مبنی کوئی تجویز یا پیش کرنے والی کوئی دوسری بات ہے تو آپ کو ایک موقع حاصل ہونے جا رہا ہے جسکےذریعہ آپ اسے براہِ راست وزیر اعظم کے ساتھ ساجھا کر سکتے ہیں۔ چند تجاویز کو وزیر اعظم اپنی تقریر کے دوران حوالے کے طور پر بھی پیش کریں گے
اپنے خیالات اور نظریات کودرج ذیل کمنٹ سیکشن میں ساجھا کریں۔