’من کی بات‘ کے لئے اپنی رائے ساجھا کریں
وزیر اعظم مودی 26 جنوری بروز اتوار’من کی بات‘ پیش کریں گے۔ اگر آپ کے پاس کچھ نئے سجھاؤ ہیں، تو یہاں آپ کے پاس ان سجھاؤوں کو وزیر اعظم کے ساتھ براہِ راست ساجھا کرنے کا موقع ہے۔ کچھ سجھاؤوں کا حوالہ وزیر اعظم مودی اپنے خطاب کے دوران دیں گے۔
اپنے سجھاؤ نیچے دیے گئے کمینٹ سیکشن میں درج کریں۔
Comment 0