اب اپنے نظریات اور تجاویز کو من کی بات کے لئے ساجھا کریں
وزیر اعظم نریندر مودی، 24نومبر اتوار کے روز من کی بات ساجھا کریں گے۔ اگر آپ کے پاس اختراعی تجویز یا داخلی شعور پر مبنی کوئی بات ہے تو یہاں آپ کے پاس ایک موقع ہے جس کے تحت آپ اسے براہِ راست وزیر اعظم کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ چند تجاویز کو ان کے خطاب کے دوران وزیر اعظم تک ارسال کر دیا جائے گا۔
ذیل میں تبصرے سیکشن میں اپنے آدانوں کا اشتراک کریں.
Comment 0