وزیر اعظم نریندر مودی 27 جنوری بروز اتوار ’من کی بات‘ پروگرام ساجھا کریں گے۔ اگر آپ کے پاس کچھ جدت طراز تجاویز و احساسات ہیں تو انہیں وزیر اعظم کے ساتھ راست طور سے شیئر کرنے کا یہ نادر موقع ہے۔ وزیر اعظم اپنے خطاب کے دوران ان میں سے کچھ تجاویز پر گفتگو کریں گی۔
نیچے دیے گئے کمینٹ سیکشن میں اپنے احساسات شیئر کریں۔