#شری رام بھجن ، کا استعمال کرتے ہوئے اپنی کمپوزیشن، نظمںہ اور بھجن شئر کریں۔
31 دسمبر کو من کی بات کے دوران پی ایم نریندر مودی نے ایودھا مںم رام مندر سے متعلق ملک مں جوش و خروش کی نمایاں سطح کا ذکر کا ۔ لوگ مختلف طریقوں سے اپنے جذبات اور عقدرت کا اظہار کر رہے ہںد، جن مںھ شری رام اور ایودھا کے لے وقف نئے گانے، بھجن اور نظمںک شامل ہںت۔ وزیر اعظم نے شہریوں سے اپل کی ہے کہ وہ #شری رام بھجن کا استعمال کرتے ہوئے سوشل مڈ یا پر اپنی فنکارانہ شراکتںن شئر کریں۔
Comment 0